@islamkishahzadi032: جب بیٹی کی شادی کریں تو رخصتی کے دوران یہ ضرور بولیں ہم تمہیں ایک انسان کے ساتھ رخصت کر رہے ہیں اگر یہ درندہ نکلے تو واپس آجانا کیونکہ مری ہوئی بیٹی سے طلاق یافتہ بیٹی بہتر ہے بیٹی کو رخصت کرتے وقت اس کے ہاتھ میں صرف سامان نہیں بلکہ یہ یقین بھی دیں کہ اگر کبھی تم پر ظلم ہو تو تم اکیلی نہیں ہو تمہارے ماں باپ آج بھی تمہارے ساتھ کھڑے ہیں لوگ کیا کہیں گے یہ مت سوچنا اپنی بیٹی کی آنکھوں کے آنسو دیکھنا کیونکہ لوگ چند دن باتیں کرکے خاموش ہو جائیں گے مگر بیٹی کی تکلیف ماں باپ کے دل میں عمر بھر زندہ رہے گی بیٹی کو یہ کہہ کر رخصت کرو کہ گھر بسانا تمہاری ذمہ داری ہے مگر ظلم سہنا تمہاری مجبوری نہیں اگر وہاں عزت نہ ملے تو اپنے بابا کے دروازے پر واپس آ جانا کیونکہ ماں باپ کا گھر بیٹی کے لیے رخصتی کے بعد بھی اپنا ہی رہتا ہے #fypppppppppppppppppppppppppppp #vewisproblam #vrialvideotiktok #foryou