@SYED ZA'ADI: @SYED ZA'ADI:جی ❤️:میلاد منانے کے چار فوائد ‼️🌹
(1) خدا کا میلاد نہیں ہوسکتا، اور جس کا میلاد ہو وہ خدا نہیں ہوسکتا۔ گویا ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اعلان کرتے ہیں۔
(2) میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر ہم اللہ پاک کی عظیم نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
وَجَبَالشّکْرُعَلَیْنَا ﷺ🌹
(3) ہم میلاد منا کر ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کا اعلان کرتے ہیں، گویا ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمدللہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کے دامن سے وابستہ ہیں۔
(4) میلاد منانے سے محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے، اور محبتِ رسول ﷺ انسان کو آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی ہے۔
بس حضور ﷺ نال وفا کرو، محبت کو عمل بناؤ۔ ❤️🌹
2026-08-26 08:25:01
0
محمد عثمان :
بھائی میں ایک خود اہل سنت والجماعت سے تعلق رکھتا ہوں اور میں 12 ربیع الاول کا بڑا احترام کرتا ہوں لیکن یہ جو اپ کام کر رہے ہیں نا یہ اسلام میں کہیں بھی نہیں ہے میں نے کبھی کسی کو کمنٹ نہیں کیا لیکن اب مجھ سے رہا نہیں گیا
2026-08-26 10:31:24
0
محمد عثمان :
اپ کو چاہیے تھا کہ جو پچھلے دنوں عورت میں عورت نے خطاب کیا تھا نا اس کے خلاف احتجاج کرتے اور ساتھ عید ملاد النبی بھی مناتے اپ نے تو ناچنا شروع کر دیا یہ تو بھائی غلط بات ہے یہ تو پوری جماعت کو لوگ بری نیت سے دیکھیں گے
2026-08-26 10:32:14
0
Innocent boy 😇🤌 :
ye Mary nabi ka deen Ni ha 🥺
2026-08-26 08:13:31
1
Shahid Ali :
❤️❤️❤️
2026-08-23 18:15:56
2
Shahid Ali :
💗💗💗
2026-08-23 18:16:08
2
MA ل IK 🦅 :
🥰🥰🥰
2026-08-23 18:03:06
2
💪🔥🔥 بادشاہ بھٹی 🔥🥰✌️💯👉 :
🥰🥰🥰
2026-08-25 13:23:16
1
Junaid Ansari ❤️ :
🥰🥰🥰
2026-08-25 11:28:24
1
سید• :
❤️
2026-08-26 09:27:37
0
user4148303496386 :
🥰🥰🥰
2026-08-26 07:50:20
0
Afzal Hussain 786 :
🥰🥰🥰
2026-08-25 08:10:17
1
tiger2sandu :
🥰🥰🥰
2026-08-26 07:06:39
0
rajput bran@ :
🥰🥰🥰
2026-08-26 08:11:48
0
AM MOBILE ZONE :
🥰🥰🥰
2026-08-25 12:12:14
1
sadiya 🫠 :
🥰🥰🥰
2026-08-25 16:47:47
1
☟🐒 MËRY🫠👈 :
🥰🥰🥰
2026-08-25 09:54:22
1
𝕭𝖗𝖆𝖓𝖉 ᴍᴀʟɪᴋ :
🥰🥰🥰
2026-08-26 03:16:56
0
RANI DA RAJA 🤴🏻🤴🏻 :
🥰🥰🥰
2026-08-25 20:56:32
0
Malik Ali G😎😎😎 :
🥰🥰🥰
2026-08-24 05:26:32
0
To see more videos from user @asadprince581, please go to the Tikwm
homepage.