@mira_77792:

Mira_777
Mira_777
Open In TikTok:
Region: KZ
Sunday 23 August 2026 12:30:53 GMT
8780
275
88
388

Music

Download

Comments

gumi5178
GUMI💘 :
ГУЛЬМИРАЛАР ТЕК АЛҒА 👍👍👍
2026-08-26 05:50:40
2
korday6265
korday6265 :
Гулмиралар хит болды ау
2026-08-26 05:09:50
3
gulyanysanbekova
. :
Адеми есим озиме катты унайды
2026-08-26 07:33:13
1
user3952505493926
Гульмира шебер Ханым :
Гульмира Цветок -Мира
2026-08-26 07:01:30
1
mira_77792
Mira_777 :
Қайырлы таң Гуми! Сәттілікке толы күн болсын! 🥰
2026-08-26 05:26:39
1
gulmira00102
Гульмира Туганбае433 :
керемет! Браво супер 🥰
2026-08-26 06:19:41
1
gulmira.2025
Кабиевна :
керемееет
2026-08-25 15:52:01
1
guimira66
Гулмира :
🥰
2026-08-25 16:36:21
1
dyhqymfjabg1
Гульмира Копжасарова :
всем удачного дня!!!
2026-08-25 05:42:13
2
user569015108767
Дюсен Дюсен :
2026-08-26 07:19:50
0
user51381145299744
Гулмира :
Гүлмиралар тек алға 👍👍🥰🥰рахметтт
2026-08-26 06:31:58
0
user707603591046
Гульмира Айдарбековаһ :
👍👍
2026-08-25 16:03:36
0
user5281838718577
Сабира :
2026-08-23 14:55:51
1
mira_77792
Mira_777 :
2026-08-26 09:21:22
0
ismailovagulmiraa
Гүлмира :
🥰🥰🥰
2026-08-26 08:55:37
1
user6743575090742
Гулмира Алимжанова :
спасибо
2026-08-26 05:09:28
1
user2568035072160
Гулмира Шектибаевв :
Рахмет Алланың нұры жаусын
2026-08-26 09:26:50
0
gulmirakubenova
Gulmira Kubenova :
2026-08-26 08:55:45
0
mira_77792
Mira_777 :
2026-08-26 09:15:19
0
user9534350906676
Гума :
2026-08-23 15:39:42
1
To see more videos from user @mira_77792, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد افواج پاکستان زندہ باد 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰  @PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰:آؤ! پاکستان کی خاطر ایک ہو جائیں۔ اتحاد، اتفاق اور اخوت ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ دشمن کے ہر ناپاک عزائم کا جواب ہماری یکجہتی، ثابت قدمی اور قومی عزم ہے۔ ہم ایک قوم ہیں، ایک پرچم کے سائے تلے اپنے وطن کے دفاع، امن اور ترقی کے لیے ہمیشہ متحد رہیں گے۔پاکستان زندہ باد! اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو ہمیشہ امن، استحکام، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔کمال کا تجزیہ ھے👌 پاکستانی ایک عمدہ قوم ھے! اگست آئے تو سچے پاکستانی🇵🇰 رمضان آئے تو پکے مسلمان🤲 جنگ لگے تو سب فوجی👷  کھیل کا میدان لگے تو سب کھلاڑی🏃   الیکشن ہوں تو سب سیاستدان😎  احتساب شروع ہو تو سب کا نام نیب زدہ😂 بجٹ آئے تو سب اکانومسٹ😁 خبر آئے تو سب تجزیہ نگار😆 کسی بیمار کو ملیں تو سب ڈاکٹر👨‍⚕️  ڈاکٹر کو ملیں تو سب مریض 😷 کوئی شرعی مسئلہ پیش آئے تو سب مفتی🤗  کوئی متنازعہ مسئلہ پیش آئے تو سب وکیل😅  شادی اور پروگرام کے موقع پر سب فنکار😁  فضول رسم و رواج کےموقع پر سب مالدار😉 اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آئے تو سب زکوٰۃ کے مستحق🤣 اس قوم کی صلاحیت پانی جیسی ہے جس برتن میں ڈالو اسی کی شکل اختیار کر لیتی ھے🤣 الغرض لامحدود تجربات سے لبریز قوم۔ عالمی طاقتیں بھی پریشان ہیں اس قوم کی صلاحیتوں سے🤔 LOVE YOU PAKISTANپاکستان انڈیا جنگ کے اثرات ایک سال گزرنے کے باوجود ابھی تک جاری ہیں  پاکستان مسلسل ترقی اور انڈیا تنزلی کی جانب گامزن ہے پاکستان زندہ باد پاکستان کے عالمی طاقت بننے کے آثار شروع 300 سے زائد غیرملکی سرمایہ کاروں کی کمپنیاں رجسٹریشن 🇵🇰💕🇵🇰❤️🇵🇰🤝🇵🇰🇵🇰✨️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰✨️🇵🇰 🇵🇰✨️🇵🇰کردار ایسا بناو کے دشمن بھی✨️🇵🇰 🇵🇰✨️🇵🇰 تعریف کرنے پر مجبور ہو جائے ✨️🇵🇰 🇵🇰✨️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰✨️🇵🇰💕💪✨️🇵🇰دنیا بھرسے شکریہ پاکستان کے پیغامات موصول 🇵🇰✨️💖💪 🇵🇰💪کردار ایسا بناو کے دشمن بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائے 💪🇵🇰✨️ایٹمی چھتری 🇵🇰🇸🇦  آج مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی سرزمین سے ایک ایسی آواز اٹھی ہے جس نے عالمی سیاست کے ایوانوں میں زلزلہ برپا کر دیا ہے۔ سعودی عرب کی قیادت نے برملا اعتراف کر لیا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی محض ان کے اپنے دفاع تک محدود نہیں، بلکہ پاکستان کی ایٹمی چھتری (Nuclear Umbrella) سعودیہ کے تحفظ کا ضامن ہے۔ ​سعودی حکام نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی طاقت ہونا پورے عالمِ اسلام، بالخصوص حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے ہے۔ انہوں نے پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ
پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد افواج پاکستان زندہ باد 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 @PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰:آؤ! پاکستان کی خاطر ایک ہو جائیں۔ اتحاد، اتفاق اور اخوت ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ دشمن کے ہر ناپاک عزائم کا جواب ہماری یکجہتی، ثابت قدمی اور قومی عزم ہے۔ ہم ایک قوم ہیں، ایک پرچم کے سائے تلے اپنے وطن کے دفاع، امن اور ترقی کے لیے ہمیشہ متحد رہیں گے۔پاکستان زندہ باد! اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو ہمیشہ امن، استحکام، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔کمال کا تجزیہ ھے👌 پاکستانی ایک عمدہ قوم ھے! اگست آئے تو سچے پاکستانی🇵🇰 رمضان آئے تو پکے مسلمان🤲 جنگ لگے تو سب فوجی👷 کھیل کا میدان لگے تو سب کھلاڑی🏃 الیکشن ہوں تو سب سیاستدان😎 احتساب شروع ہو تو سب کا نام نیب زدہ😂 بجٹ آئے تو سب اکانومسٹ😁 خبر آئے تو سب تجزیہ نگار😆 کسی بیمار کو ملیں تو سب ڈاکٹر👨‍⚕️ ڈاکٹر کو ملیں تو سب مریض 😷 کوئی شرعی مسئلہ پیش آئے تو سب مفتی🤗 کوئی متنازعہ مسئلہ پیش آئے تو سب وکیل😅 شادی اور پروگرام کے موقع پر سب فنکار😁 فضول رسم و رواج کےموقع پر سب مالدار😉 اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آئے تو سب زکوٰۃ کے مستحق🤣 اس قوم کی صلاحیت پانی جیسی ہے جس برتن میں ڈالو اسی کی شکل اختیار کر لیتی ھے🤣 الغرض لامحدود تجربات سے لبریز قوم۔ عالمی طاقتیں بھی پریشان ہیں اس قوم کی صلاحیتوں سے🤔 LOVE YOU PAKISTANپاکستان انڈیا جنگ کے اثرات ایک سال گزرنے کے باوجود ابھی تک جاری ہیں پاکستان مسلسل ترقی اور انڈیا تنزلی کی جانب گامزن ہے پاکستان زندہ باد پاکستان کے عالمی طاقت بننے کے آثار شروع 300 سے زائد غیرملکی سرمایہ کاروں کی کمپنیاں رجسٹریشن 🇵🇰💕🇵🇰❤️🇵🇰🤝🇵🇰🇵🇰✨️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰✨️🇵🇰 🇵🇰✨️🇵🇰کردار ایسا بناو کے دشمن بھی✨️🇵🇰 🇵🇰✨️🇵🇰 تعریف کرنے پر مجبور ہو جائے ✨️🇵🇰 🇵🇰✨️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰✨️🇵🇰💕💪✨️🇵🇰دنیا بھرسے شکریہ پاکستان کے پیغامات موصول 🇵🇰✨️💖💪 🇵🇰💪کردار ایسا بناو کے دشمن بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائے 💪🇵🇰✨️ایٹمی چھتری 🇵🇰🇸🇦 آج مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی سرزمین سے ایک ایسی آواز اٹھی ہے جس نے عالمی سیاست کے ایوانوں میں زلزلہ برپا کر دیا ہے۔ سعودی عرب کی قیادت نے برملا اعتراف کر لیا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی محض ان کے اپنے دفاع تک محدود نہیں، بلکہ پاکستان کی ایٹمی چھتری (Nuclear Umbrella) سعودیہ کے تحفظ کا ضامن ہے۔ ​سعودی حکام نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی طاقت ہونا پورے عالمِ اسلام، بالخصوص حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے ہے۔ انہوں نے پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ "پاکستان ہمارا وہ قابلِ اعتماد دوست ہے جس نے ہر مشکل گھڑی میں ثابت کیا کہ وہ ہماری ڈھال ہے۔ ​نیوکلیئر چھتری کا انکشاف یہ پہلی بار ہے کہ اتنے واضح الفاظ میں پاکستان کے ایٹمی تحفظ کا ذکر کیا گیا ہے، جس کا مطلب ہے کہ سعودیہ پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہو گا۔ ​ایٹمی ملک کا فخر سعودیہ نے فخر سے کہا ہے کہ ہمیں ایک برادر ایٹمی ملک (پاکستان) کی پشت پناہی حاصل ہے، جو دشمنوں کے لیے کھلا پیغام ہے۔ ​ناقابلِ شکست دوستی پاکستان اور سعودیہ کا اتحاد اب محض معاشی نہیں رہا بلکہ ایک "ایٹمی دفاعی بلاک" کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇸🇦 افواج پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🇸🇦

About