@noumank101: ہمارے معاشرے میں صلح کی بیٹھک اکثر انصاف کا نہیں، ظلم چھپانے کا مقام ہوتی ہے۔ کمزور سے حق چھین کر اسے صبر کا درس دیا جاتا ہے، جبکہ طاقتور کو مصلحت کی چھتری مل جاتی ہے۔ یوں مظلوم خاموش، ظالم سرخرو، اور انصاف دفن ہو جاتا ہے۔ #reality #qoutes #foryou #foryoupage #urdupoetry