@mrranaa333: عارف والا: کارخانہ بازار میں موبائل شاپ پر ڈکیتی کی واردات پیش آئی۔ مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دکان کا مالک زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے کارروائی شروع کر دی، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ 🧐🧐🥺😳#cctv #mobileshop #viral #arifwala #robbery