@blackshayarix: کچھ راستے صرف منزل تک نہیں لے جاتے، بلکہ ہمیں اُن لوگوں کی یادوں تک لے جاتے ہیں جن کے بغیر زندگی ادھوری لگتی ہے۔ ماں کی قبر تک جاتی ہوئی ہر راہ پر دل یہی سوچتا ہے کہ کاش وہ آج بھی ہمارے ساتھ ہوتیں، کاش ایک بار پھر اُن کی آواز سنائی دیتی، کاش سر اُن کی گود میں رکھ کر دل کا سارا غم کہہ سکتے۔ ماں چلی جائے تو گھر خالی نہیں ہوتا، دل خالی ہو جاتا ہے۔ 🤲🏻🥀 #TikTokUK #fhypシviral #1millionviews #MotherMemories #treding_viral_video