@kanwaldoll82: کچھ رشتے وقت کے ساتھ نہیں، حالات کے ساتھ بدلتے ہیں… اور کچھ لوگ بس موقع ملتے ہی اپنی اوقات دکھا دیتے ہیں۔ 💔🥀 خاموش رہنا کمزوری نہیں، کبھی کبھی انسان لفظوں سے نہیں، اپنی خاموشی سے بہت کچھ کہہ جاتا ہے۔ 🖤 اگر یہ الفاظ آپ کے دل کو چھو گئے ہیں، تو ویڈیو کو لائک ❤️، شیئر اور کمنٹ ضرور کریں۔ #SadMood #SadPoetry #UrduPoetry #HeartTouching #BrokenHeart