@naqeeb221022: رسول اللہ ﷺ اس طرح دعا کرتے تھے ” اے اللہ ! میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور دوزخ کے عذاب سے اور زندگی اور موت کی آزمائشوں سے اور کانے دجال کی بلا سے تیری پناہ چاہتا ہوں “۔#fyp #foryoupage❤️❤️ #hadith #islamic_video #islamicquotes