@immuhammadsohailafridi: بونیر اسٹریٹ موومنٹ! 🔥 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی 27 ستمبر لانگ مارچ کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے اور عوام کو متحرک کرنے کے لیے بونیر اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کر رہے ہیں۔ آج بونیر میں پُرجوش عوام کی بھرپور شرکت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ عمران خان کا بیانیہ عوام کے دلوں میں زندہ ہے۔ وہ آج بھی عوام کے دلوں پر راج کرتے ہیں اور وہ آج بھی پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر ہیں. وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں عظیم الشان بونیر اسٹریٹ موومنٹ اپنے مقررہ مقام کی جانب رواں دواں ہے۔ بونیر کی عوام کا جوش و جذبہ اور بھرپور عوامی شرکت 27 ستمبر کے لیے بھرپور تیاریوں کا واضح اظہار ہے۔ بونیر نے ثابت کردیا ہے کہ وہ آج بھی اپنے قائد چیئرمین عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں. 27 ستمبر اسلام آباد - ان شاء اللہ! #CMKP #SohailAfridi #StreetMovement #Buner #27SeptemberMarch