@noormk011: دیکھیں پختون قوم یہ سوچ ہے ہمارے پیارے پنجاب کے #noormk011 #veral #ti̇ktok #vedio #foryoupage @Imran Khan Official @PTI OFFICIAL @ahmadkhanahmabkha
اگر سرکاری نوکری کے لیے قانونی طور پر شرط یہ ہے کہ کسی صوبے کا رہائشی دوسرے صوبے میں سرکاری ملازمت نہیں کر سکتا ہے تو پھر سرکاری نوکری میں صرف امامت نہیں ہے اس میں بہت سے شعبے شامل ہیں تو پھر تمام صوبائی وزراء بشمول گورنر پارلیمنٹ میں دیگر سیاسی شخصیات کی موجودگی میں اس طرح کا قانون پاس کرے چاروں صوبوں کے لوگ کاروبار اور سرکاری ملازمت اپنے اپنے صوبوں میں کریں گے اور ہر صوبے میں جو بھی معدنیات اور قدرتی ذخائر موجود ہے اس پر صوبائی حکومت کے علاوہ کسی کا حق و تصرف نہیں رہے گا الحمد للہ رب العالمین اللہ تعالیٰ نے خیبرپختونخوا کے پہاڑوں میں وہ کچھ پیدا کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کا بچہ بچہ کروڑ پتی بن سکتا ہے سیر و تفریح کے مقامات پر بھی پھر ہم دوسرے صوبوں سے آنے والے لوگوں سے ٹیکس لیں گے ڈیمز بھی خیبرپختونخوا میں ہیں تو ہم بجلی کا بل بھی نہیں دیں گے
2026-08-23 20:32:11
12
Tariq khan :
Kpk ka finance minister to sindh se hai 😂
2026-08-24 00:13:27
2
Muhammad Nawab :
ایسا قانون پنجاب کے علاؤہ کیا کسی اور صوبے میں بھی لاگو ھے کہ نہیں اگر نہیں ھے تو پنجاب ہی پاکستان ھے
2026-08-23 21:12:52
3
IK AFRIDI 1 :
سندھی قوم کو سلام جو سندھ میں پٹھان بھائیوں کو سپورٹ کرتے ہیں
2026-08-23 21:08:12
3
Arsalan Khan :
امام اپنے خاندان کا ضروری ے باہر کا بندا خطرہ سے خالی نہیں
2026-08-23 21:09:57
1
Hayat Khan 303 :
پاکستان 😁😁😁
2026-08-24 00:41:28
0
♟️♟️♟️♟️ :
Balochistan may b ye qanoon nafiz kia jhy
2026-08-24 00:20:00
0
Muhammad Rohaan Zaib :
کسی بھی صوبے میں دوسرے صوبے کے ڈومیسائل پر نوکری نہیں ملتی سوائے ادارے وفاقی و نیم وفاقی سرکاری ہو۔۔۔۔۔۔۔
2026-08-24 00:39:05
0
𓆩𝐒ᴀɪꜰ𓆪 :
To per ig pangab kesa kp hosktaa kha
2026-08-23 22:26:46
1
KHAN. IS GREAT :
ایک نبں۔ دو۔ پاکستان۔ مسجد۔ کی۔ امام۔ دوسرے۔ صوبے۔ نہیں۔ پھر۔ کس۔ طرح۔ میں۔ ابک۔ پاکستان۔ کہوں۔
2026-08-23 20:22:51
2
Skhan :
peer kpk me panjabi kese nawkary krty hi bary bary POSTO par
2026-08-23 21:03:08
1
@Shoaib9695🇵🇰 🇦🇪 :
Pakistan humara hai mai jahan jawoon job kron business kro zameen kharedon ghar banawon mere marzi kysi k baap ka pakistan nahi
2026-08-23 20:58:18
1
happy life :
Afsos ho subia pa
2026-08-23 20:14:55
1
Arifzarkoon :
Ek pashtoon ko Punjab ma sarakari Mulazamit mile ghi to Asam sar pr uthya to Punjab k Hazaro Punjabi kis Kanoon k Tahyad Balochistan ma Mulazamit kr rhy han Pashtoon aur Baloch b ab asy Punjabiyo ko Exposed kry Mazak banaya han Punjab ka suba Q atna khas han Kpk Aur Balochistan Sy q in logo na Mazak banaya han
2026-08-23 20:56:46
1
Ali Khan Gujjar 888 :
😭😭😭
2026-08-23 18:54:32
2
essalashari885 :
😡😡😡
2026-08-23 19:14:04
2
imrankhan8080 :
🥰🥰🥰
2026-08-23 15:08:26
1
mudirkhan453 :
😘😘😘
2026-08-23 15:13:33
0
marwan khan :
🥰🥰🥰
2026-08-23 15:15:06
1
user59976507526 :
😳😳😳
2026-08-23 19:17:47
1
🦅MASOOD 🦅 𓊈𒆜کرمیوال𒆜𓊉 :
♥️♥️♥️
2026-08-23 19:29:28
0
Alif shah :
😁😁😁
2026-08-23 19:59:42
1
꧁༒☬ʜᴜᴘɪᴀ 206 یونٹہ☬༒꧂ :
🥰🥰🥰
2026-08-23 13:23:26
1
To see more videos from user @noormk011, please go to the Tikwm
homepage.