@immuhammadsohailafridi: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا بونیر کے سواڑی چوک میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء سے خطاب! 27 ستمبر کو 40 لاکھ لوگ اپنا مقدمہ لڑنے کے لیے نکلیں گے، اس بار خالی ہاتھ واپس نہیں آئیں گے، 27 ستمبر کو انقلاب ہوگا، ہم 27 ستمبر کو نکلیں گے، گولی اور بندوق سے نہیں ڈریں گے، ہم نے حقیقی آزادی لینی ہے یا شہادت قبول کرنی ہے، تیسرا کوئی راستہ نہیں، تین ججز نے عمران خان کا ان کی بہن اور ذاتی معالج کی موجودگی میں شفا انٹرنیشنل اسپتال میں علاج کرانے کا حکم دیا، جعلی حکومت نے تین ججز کے حکم کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا، یہ صرف تین ججز کی نہیں بلکہ پوری عدلیہ کی توہین ہے، جعلی حکمرانوں کو آئین و قانون کا کوئی ڈر نہیں، یہ خود کو آئین سے بالاتر سمجھتے ہیں، ہم نے ان حق پرست ججز کا ساتھ دینا ہے جو انصاف کرتے ہیں اور عوامی امنگوں پر پورا اترتے ہیں، عمران خان عوامی طاقت سے باہر آئیں گے، وہ نوجوانوں کے لیڈر ہیں، جس طرح عمران خان قربانی دے رہے ہیں، اسی طرح ہم بھی قربانی دینے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ہمیں کوئی ایک انچ بھی اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا، کچھ لوگ آپ کو ڈائیورٹ کرنے کی کوشش کریں گے، مگر آپ نے ڈائیورٹ نہیں ہونا، ہم نے اس شخص کا ساتھ دینا ہے جس نے بیرونی غلامی کے خلاف ایبسلوٹلی ناٹ کہا، عمران خان واحد لیڈر ہیں جو اس ملک کو بچا سکتے ہیں، معیشت بہتر کر سکتے ہیں اور ملک کو حقیقی خودمختاری دے سکتے ہیں، عمران خان قومی یکجہتی کی ضمانت ہیں، وہی اداروں کی عزت بحال کرا سکتے ہیں، عمران خان ہماری آئندہ نسلوں کے لیے قربانی دے رہے ہیں، ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم عمران خان کے لیے نکلیں، ایک ہی ملک میں طاقتور کے لیے الگ قانون اور کمزور کے لیے الگ قانون، یہ ہم نہیں ہونے دیں گے، ان چوروں، لٹیروں نے پاکستان کے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا ہے، حکمران عوام کے خون پسینے کی کمائی کھا رہے ہیں، انہوں نے 5300 ارب روپے کی کرپشن کی ہے، موجودہ حکمران ملک کی بنیادیں کھوکھلی کر رہے ہیں، ہم ہر اس فیصلے سے باغی ہیں جو عوام کے حق میں نہ ہو، بونیر کے لوگوں نے ہمیشہ عمران خان سے محبت کی ہے، عمران خان نے بونیر کے لوگوں کو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے قائم مقام چیئرمین کا عہدہ دیا، میں جہاں بھی جاتا ہوں تو وہاں 90 فیصد سے زیادہ نوجوان ہوتے ہیں، ہمارے نوجوان کاکروچ نہیں، اقبال کے شاہین ہیں، نوجوان ملک کا مستقبل ہیں، انہوں نے ہی ملک کی باگ ڈور سنبھالنی ہے اور فیصلے کرنے ہیں.

Sohail Afridi
Sohail Afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 23 August 2026 13:23:32 GMT
61447
15346
716
113

Music

Download

Comments

kashi.pakpattan.ala
Kashi ڈھڈی :
assalamualaikum all PTI supporters
2026-08-23 13:27:00
42
kaliwal915
A.k social organiser 🇵🇰 :
🥰most welcome
2026-08-23 17:35:34
0
alijohar300
alijohar300 :
love you all pakhtoon
2026-08-23 14:25:46
1
furqi38
Furqan Khan :
plzz Apna number dey or Attock mey b aao street moment k liya kiu k hamary Jawan kharab ho Rahey hey kiu k hamri kayadat kar Rahey hey wo thek ni hey
2026-08-23 14:58:58
2
al_quds40
Al_Quds🇵🇸 :
سہیل بھائی آپ عمران خان کا ساتھ دو ہم آپ کا ساتھ دیں گیں❤️
2026-08-23 13:33:14
12
abrhim.abrhim80
Abrhim Abrhim :
2026-08-23 13:51:04
6
marrahjameela33
Marrah Jameela :
good luck
2026-08-23 15:11:11
0
ihsan.ali.khan623
🍁_مسافر ھلک_ 🇸🇦 :
I love Imran Khan 🤲
2026-08-23 13:28:39
6
faisalhayat955
꧁ⒻⒶⒾⓈⒶⓁ࿐⁰⁷🇵🇰 :
welcome
2026-08-23 17:03:35
1
kala8396
Kala :
Cm seb💯
2026-08-23 17:01:11
1
mianahsan7051701
🇦🇪ahsan804😎✌️ :
2026-08-23 13:48:20
2
taarak.khan543
Taarak Khan :
🥰🥰🥰804🥰🥰
2026-08-23 14:41:34
2
naikamal012
Nikmal Khan :
2026-08-23 15:03:37
2
j.u.n.a.i.d...k.h.a.n
✌🏻 ᭄☯࿐🦋بدرنگℬ᭄★ℬ😎 :
27 ko ka har sang halat we Islamabad ta ba zo ko har sang halat we
2026-08-23 15:25:11
1
khan.wazir.hamid.804
(●’3)♡HAMID GULLIಠಗಠ :
🥰🥰🥰804😎😎😎🥳🥳🥳🥳
2026-08-23 14:28:31
0
muhammadkhan31163
🇵🇰 Muhammad Khan 🇸🇦🇸🇦 :
🥰🥰🥰🥰🥰 inshallah inshallah
2026-08-23 14:40:16
2
umarghani1139
🇵🇰🇵🇰@UMAR G1110🇲🇾🇲🇾 :
🤲🤲🤲🤲❤️❤️
2026-08-23 14:38:20
1
haider.king.890
Haider King 804 by302 :
sar main to garib Banda hun mujhe insaaf chahie sar agar peshwar ki Jaise jagah mein yah kam ho sakta hai main to garib Banda hun mere piche ghar mein मां-बाप paint sab kuchh mere sar per hai mujhe insaaf chahie sar
2026-08-23 14:17:08
1
anwarzaib.542viloge
Anwar Zaib 542 :
2026-08-23 18:20:55
0
gulzamee7
zamin sikandar :
🤲🙏🤲
2026-08-23 18:04:04
0
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About