@sakhan_shanaas: اس کا مطلب اللہ جن دو دلوں کو جوڑنا چاہتا ہے نا، وہ پہلے سے ہی روحوں میں جڑے ہوئے ہوتے ہیں۔ دنیا جتنی بھی کوشش کر لے،جو آپ کا ہے وہ آپ کو ڈھونڈ ہی لے گا جس کے نصیب میں جو ہے وہی آئے گا۔ کوئی روک نہیں سکتا " یعنی "فکر نہ کرو، جس کا تم سے روح کا تعلق ہے وہ تم تک ضرور پہنچے گا اور سب سے خوبصورت بات اور جس کا تعلق آپ کی روح سے ہو آپ کا دل اور آپ کی روح اسے محسوس کرہی لیتے ہیں کیونکہ اس کی روح میں آپ روح کا حصہ ہے اس لیے آپ خود گواہ ہوتے ہیں اس کے ۔اسی لیے اگر آپ کی روح محسوس کر لے اپنے حصے کو تو جھٹلانے کے بجائے مان لینا چاہیے اس کی روح میں آپ کی روح کا حصہ موجود ہے کیونکہ کہ ایک روح دوسری روح کو محسوس کر ہی جاتی ہے چاہیے زبان خاموش رہے ۔ دعا یآ رب میرے لیے وہی لکھے جو میری روح کا حصہ ہے۔ آمین #sakhan_shanaas #foryou #urduline #fyp #foryoupage