@islamicvoice.pk: بابا جانی نے 12 ربیع الاول منانے کی ایسی زبردست منطق پیش کر دی کہ سن کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی! "اگر دین میں منع نہیں تو جائز ہے" — اس دلچسپ دلیل پر آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹس میں لازمی بتائیں! 🏻👇 #EidMiladUnNabi #12RabiUlAwal #IslamicShorts #FunnyReasoning
cake b kaat skty hain? wait a minute birthday manana tu haram nahi tha?
2026-08-24 04:42:12
0
Tiny Talks Studio :
اگر کسی چیز کے صحیح ہونے کی یہی دلیل ہے کہ اس کو کہیں پہ منع نہیں فرمایا گیا اگر کہیں منع نہیں ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ منانا جائز ہے تو پھر جنازہ پڑھنے سے پہلے اذان دینا کہاں پہ منع ہے اور اسی طرح ہر رکعت میں دو سجدے کیے جاتے ہیں تیسرا کہاں پہ منع ہے اس طرح اگر یہ گیٹ کھولیں گے تو پھر تو پورا ایک سسٹم ہی سارا اوپن ہو جائے گا جب اپ عطر بیچنے والوں کو امیر بنائیں گے جماعت کا تو پھر ایسے ہی دلیلیں ملیں گی
2026-08-23 16:26:24
81
Quiet 🤫 :
ربیع الاول میں اگر چراغاں اور لائٹیں لگانا ثواب کا کام ہوتا تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پورے مدینہ منورہ کو چراغاں کرکے روشن کر دیتے۔ وہ اس زمانے میں بہت مالدار تھے، اور تیل اور دیے بھی دستیاب تھے۔
2026-08-24 03:51:39
106
Rana Ayyaz Ahmad :
bahi es matlb bi bta
2026-08-24 09:16:28
0
Mubashir Haroon :
1 rakat main 5 sajday kar lain mana tu nahi hai
2026-08-23 14:58:06
76
Arfan Sami :
js cheez par allha k sewa kse or k nam pokra jy hram ha
2026-08-24 09:01:53
0
Irfan Awan :
اللہ تعالیٰ معاف کرے
2026-08-24 11:01:53
18
Zeer :
سر نماز کی ہر رکعت میں 2 سجدے ہوتے ہیں
کہیں نہیں لکھا کے تین سجدے کرنے سے منع کیا گیا ہے
سجدہ کرنا تو ثواب کا کام ہے
پھر آپ تین یا چار سجدے کیوں نہیں کرتے؟
عید کی نماز کے لئے آزان دینے سے منع نہیں کیا گیا
پھر آپ عید کی آزان کیوں نہیں دیتے؟
2026-08-24 15:54:09
16
Muhammad SHOAIB :
2026-08-23 16:06:09
9
Faiz Baba :
baba Jani ye koi jawab thori hy
2026-08-23 21:51:34
13
arshad601950 :
agr ye alam 150 .200 saal pehly hota to ab tak ghar ghar but zaroor rakhy hoty.
2026-08-24 03:44:55
7
💤💤💣 :
ALLAH pak enko hidayat de
2026-08-23 16:49:18
6
Ali :
fir azaan main end pay poora kulma per Liya kro koi mana nai ajeeb bt hah
2026-08-23 14:50:50
5
●● ❤️ ♡ Sahil Farid ♡ ❤️ ●● :
تو پھر صبح کی فرض نماز 2 رکعت کہ بجائے 4 رکعت پڑھا کرو منع کرنے کی ثبوت نہیں ہے
2026-08-23 20:02:24
11
M Naqash Tanoli :
mana na hona jaiz honey ki daleel hia .haha maghrib ki 3 rakatein hen 4prhny sy kesi jagha par b mana ni hia kia maghrib ki 4 rakatein parhana jaiz hon gen.
2026-08-24 13:25:18
7
Khan zada⚡ :
ya bola ga to sab ho jaya ga 😂
2026-08-24 22:39:14
0
Naveed Adil :
4 witar parh saktey hain kya kiunkey na pathney Ka bhi kahain Nahi Kaha gya
2026-08-24 18:59:34
0
Syed Arsalan :
ayen bayen shayen !!
wah subhan ALLAH , mashaALLAH.