@saadpakhtoon2: #نور۔دہ۔اللہ۔پہ۔خاطر۔دہ۔ٹوپک۔دہ۔شوق۔لار۔شی🙏🙏 اللہ تعالیٰ حسن علی کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور دوستوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ یہ سانحہ ہم سب کے لیے ایک لمحۂ فکریہ ہے۔ خدا کے لیے دشمنی، نفرت اور بندوق کلچر کو ختم کریں۔ کسی انسان کی جان واپس نہیں آتی، لیکن محبت، معافی اور بھائی چارہ کئی قیمتی زندگیاں بچا سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے معاشرے میں امن اور اتفاق قائم فرمائے۔ آمین۔ 🤲💔💔😭😭🙏@Highlights 💫 @. ZafarAli ♥️ @🌹مینہ🕊️۔امن۔جوند۔روروالی۔ 🙏😭