@kaptankakhiladi111: آپ آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز اورفیلڈ مارشل بھی ہوں اُس سے ہمارا کوئی سروکار نہیں لیکن جو اختیارات پارلیمنٹ کے ہونے چاہیئیں وہ ایک شخص کو دے دیے گئے ہیں اور کہا گیا کہ اگر اس میں مزید قانون سازی کی ضرورت ہو گی تو فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی یعنی اس میں پارلیمنٹ کو بھی نکال دیا گیا ہے کیونکہ حکومت کو بوُٹ کے نیچے دبانا اُن کے لیے ذیادہ آسان ہے، مولانا فضل الرحمٰن #kaptankakhiladi #fypシ#imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti