@velvetvenom_00: کبھی کبھی غصہ کسی بات کا نہیں ہوتا، بس اُن لوگوں سے ہوتا ہے جنہیں ہم نے دل میں بہت خاص مقام دیا ہو۔ ہم چاہتے ہیں کہ وہ ہمیں سمجھیں، ہماری خاموشی پڑھیں، مگر جب بار بار سمجھانا پڑے تو انسان غصہ نہیں کرتا… بس خاموش ہو کر دل سے دور ہونے لگتا ہے۔ 🥀 #DarkAesthetic #Reality #AttitudeQueen #foryou #velvetvenom_00