@zynu.90: جانتے ہو خوش قسمتی کسے کہتے ہیں؟ خوش نصیبی یہ ہے کہ لوگ تم سے ہزار حسد دل میں بغض رکھیں تُمہیں نوچ کر کھانا چاہیں تُمہیں تکلیف دینا چاہیں لیکن اُس ایک اِنسان کے ڈر سے تُمہیں آنکھ اُٹھا کے دیکھنے کی ہمت نہ رکھتے ہوں تُمھیں بُرا بولنے یا سوچنے سے پہلے ہزار بار سوچیں صرف اسی ڈر سے کے وہ اِنسان آپکے ساتھ کھڑا ہے اور آپکے ساتھ وہ کُچھ بھی غلط یا بُرا نہیں ہونے دے گا خوش نصیبی یہ ہے کہ کسی اِنسان کی غیر موجودگی میں اسکے لیے وفادار ہونا حالانکہ تمہارے پاس لاکھ آپشنز ہوں ہزار دستیابیاں ہوں تمھارا اچھا وقت اُن کے ساتھ گزر سکے لیکن تم کسی ایک انسان کے لیے خود کو پابند کرکے رکھو تو اُس اِنسان سے خوش نصیب اور کوئی نہیں جِس کے لیے اپنے دل کی حفاظت کی خوش قسمتی یہ ہے تُم ایک اِنسان کی کامیابی اُسکی ترقی کے لیے ہر پل دن رات دعائیں مانگو اور اُس شخص کو اس بات کا علم ہی نہ ہو کہ تم اُسکی حفاظت کے لیے کِتنی دعائیں کرتے ہو کتنی عبادت کرتے ہو یہ ہوتی ہے خوش قسمتی ایک دن اللّٰہ پاک تُمہیں قدر دانوں کے حوالے کرے گا اور تم خود پر رشک کرو گے

@sag.luxe🦋
@sag.luxe🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 23 August 2026 15:32:06 GMT
81749
3812
10
927

Music

Download

Comments

m4871328
M🚩 :
Aww✨❤️🥹
2026-08-24 10:50:14
0
sheezalifestyle
sheeza :
sab ko sab naii milta
2026-08-24 13:35:27
3
faadi55555
🩶🪽◉✿𝓯𝓪𝓱𝓪𝓭 ✿◉🩶 :
inshallah amen 🫂🥺
2026-08-24 15:41:21
1
mashao987
Mashaa💜 :
Caption plzzzz
2026-08-25 09:12:26
0
qaiserjavaid92
Qaiser Javaid :
Jan
2026-08-25 09:34:00
0
attitudeboy7861230
𝓘𝓽𝔃 𝓑𝓪𝓵𝓸𝓬𝓱♥️❣️ :
ufff 🤗😘
2026-08-25 04:04:47
0
mysticgirl355
Mم🎀 :
line paste...
2026-08-25 04:55:17
0
islamicstories3730
Islamic stories :
@Hassam Butt
2026-08-25 05:31:11
0
maria.ansari32
Maria Ansari :
🥰🥰🥰
2026-08-25 10:50:56
0
To see more videos from user @zynu.90, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About