@great.imran.khan2: آپ میری خبر نورین نیازی سے کنفرم کروا سکتے ہیں جس دن نورین نیازی کی عمران خان سے ملاقات ہوئی بشری بی بی بھی ساتھ تھیں انہوں نے نورین آپا کو کہا علیمہ خان جو ریلی نکال رہی ہیں اور کام کر رہی ہیں وہ قابل تحسین ہیں جس پر عمران خان نے پوچھا کیا علیمہ خان ریلی نکال رہی ہیں انہوں نے کہا کہ اب یہ نوبت آ گئی ہے کہ پارٹی کی بجاۓ میری بہن کو یہ کام کرنا پڑ رہا ہے انہوں نے علیمہ خان کے کام کو سراہا لیکن انہوں نے کہا کہ اب وہ مزید یہ کام نہیں کریں گے اگر انہوں نے ہی یہ کام کرنا ہے تو پھر پارٹی کے عہدیداروں کا کیا فائدہ آپ میری خبرنورین آپا سے کنفرم کر سکتے ہیں سید زیشان حیدر

IK  Tigress 🇧🇫
IK Tigress 🇧🇫
Open In TikTok:
Region: AE
Sunday 23 August 2026 15:42:08 GMT
33969
6896
137
84

Music

Download

Comments

bilal.ahmad6
bilal.ahmad :
❤️❤️love mulana ❤️❤️
2026-08-24 11:01:03
0
abidamin19
Mr.Hadi :
نہ تیری حکومت ہوگی نہ میری حکومت ہوگی مطلب عمران خان کی حکومت ہوگی اشارہ۔۔۔۔
2026-08-23 19:07:24
8
abidkhanniazi804
abidkhan niazi :
khbi khbi yeh b kamal krta
2026-08-23 16:14:36
20
fa.afridii
🩺 🩺 🩺 DR FA AFRIDI❤️ 🩺🩺🩺 :
💗💗💗 molana king 👑👑👑
2026-08-23 17:35:53
7
awaisbutt688
Awais Butt :
great leader Imran Khan
2026-08-23 19:13:08
2
sanwaldildar0
Sanwal Dildar :
یا رب العالمین تجھے تیرے رب ھونے کا واسطہ اور اپنے پیارے حبیب حضورے پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے میں یا رب کریم عمران خان کو صحت وتندرستی دے اور عمر دراز بل الخیر عطا کر اور غیبی مدد فرما کے ان ظالم حکمرانوں کے ظلم سے عمران خان کی حفاظت کر اور نجات عطا کر یا ارحم الراحمین میری دعائوں کو عمران خان کے حق میں قبول فرما آمین ثم آمین
2026-08-23 20:12:10
5
irfansweeto
irfansweeto :
miss you Khan sb
2026-08-23 18:39:45
0
user242995601
khurshid Ahmad :
belkul esa he hy
2026-08-23 17:41:44
2
aorakzai96
Aorakzai ❽⓿❹ :
Allah De Mung ke etifaq rawali🤲
2026-08-23 18:39:41
1
stamalang687
Imran Khan :
بہت دیر کردیا 💯
2026-08-23 19:12:33
2
shobishoaibahmed
Shoaib Ahmed :
molana sahab 💯 right
2026-08-24 07:53:10
0
jawadkaan2
jawad🕊 :
yad rakna sab se pehle saf me ye kara hoga
2026-08-24 13:27:51
0
mk...wzr
MK__WAZir🍷 :
Molana KinG
2026-08-24 02:11:44
1
captain.6958
captain :
salaam molana
2026-08-23 21:36:07
0
only_honda_25
✿ ☆ 𝐇𝐎𝐍𝐃𝐀 𝐋𝐎𝐕𝐄𝐑 ☆ ✿ :
ATNA SUCH NAHI BOLTA HY
2026-08-24 04:38:29
0
To see more videos from user @great.imran.khan2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About