ہمیشہ میرے ساتھ رہنا،
چاہے حالات جیسے بھی ہوں،
بس میرا ہاتھ تھامے رکھنا۔
میری ہر خوشی میں،
میری ہر اداسی میں،
میرا ساتھ کبھی مت چھوڑنا۔
مجھے آپ کے علاوہ کسی کی ضرورت نہیں،
کیونکہ آپ ہی میری خوشی،
میرا سکون اور میری دنیا ہو۔
بس یوں ہی ہمیشہ میرے ساتھ رہنا،
کیونکہ آپ کے بغیر
سب کچھ ادھورا سا لگتا ہے۔ ❤️🥺
@koojy🥰💞💕💗
2026-08-23 16:06:09
0
To see more videos from user @lost_her_way6, please go to the Tikwm
homepage.