@news.digital3: ملک پر مسلط کردہ ٹولہ سپریم کورٹ کے ججز کو کہتا ہے کہ تمہارے حکم کو ہم جوتی کے نوک پر رکھتے ہیں یہاں جنگل کا قانون بنا دیا گیا ہے اگر عدلیہ نے ایکشن نہیں لیا تو عام پاکستانی کہاں جائیں گے؟ وزیراعلی سہیل آفریدی کا بونیر میں سٹریٹ موومنٹ سے خطاب