@rehanqadripst: المدد یارسول اللہ ﷺ مرکزی چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری کا یادگار اسلاف مرکزی 36 ویں میلاد ریلی کے سلسلے میں لیاقت آباد میں ریلی کے مقام کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مرکزی کوآرڈینیٹر طیب حسین قادری اور جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن محمد شہباز رضا قادری ودیگر ذمہ داران اور کارکنان بھی موجود۔ یادگار اسلاف مرکزی 36 ویں میلاد ریلی لیاقت أباد ڈاکخانہ تا مزار مبارک چھٹن شاہ بابا رات 11بجے بتاریخ 25اگست بروز منگل 25/08/2026 #PST #PakistanSunniTehreek #Milaad #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri