:میلاد منانے کے چار فوائد ‼️🌹
(1) خدا کا میلاد نہیں ہوسکتا، اور جس کا میلاد ہو وہ خدا نہیں ہوسکتا۔ گویا ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اعلان کرتے ہیں۔
(2) میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر ہم اللہ پاک کی عظیم نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
وَجَبَالشّکْرُعَلَیْنَا ﷺ🌹
(3) ہم میلاد منا کر ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کا اعلان کرتے ہیں، گویا ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمدللہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کے دامن سے وابستہ ہیں۔
(4) میلاد منانے سے محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے، اور محبتِ رسول ﷺ انسان کو آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی ہے۔
بس حضور ﷺ نال وفا کرو، محبت کو عمل بناؤ۔ ❤️🌹
2026-08-25 03:26:37
1
Ali Aftab khokhar :
🥰🥰I love baba g
2026-08-26 05:04:13
0
shehnsha dery form :
hay baba g kithy tur. gay o jnb
2026-08-25 00:19:10
1
🥀❣️نارو راجپوت ❣️🥀 :
نگاہِ عاشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس انسان کے دل پہ پڑے اس انسان کے دل میں عشقِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چنگاری لگ ہی جاتی ہے
2026-08-24 04:28:11
58
M Iqbal Khan. 313 . :
جس نے ختم نبوت پر پہرا دیا
ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام
2026-08-24 15:46:16
22
🔥----HunجRa----🔥 :
لکھاں سلام بابا جی تے 🫡
2026-08-24 03:40:02
34
King👑KHR :
ماشاءاللہ
2026-08-24 05:05:14
6
summar :
[Photo]
2026-08-24 02:12:35
41
ہم ہیں لبیک والے. 👍👍 :
2026-08-23 22:53:14
25
To see more videos from user @babadayaar1, please go to the Tikwm
homepage.