میلاد منانے کے چار فوائد ‼️🌹
(1) خدا کا میلاد نہیں ہوسکتا، اور جس کا میلاد ہو وہ خدا نہیں ہوسکتا۔ گویا ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اعلان کرتے ہیں۔
(2) میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر ہم اللہ پاک کی عظیم نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
وَجَبَالشّکْرُعَلَیْنَا ﷺ🌹
(3) ہم میلاد منا کر ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کا اعلان کرتے ہیں، گویا ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمدللہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کے دامن سے وابستہ ہیں۔
(4) میلاد منانے سے محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے، اور محبتِ رسول ﷺ انسان کو آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی ہے۔
بس حضور ﷺ نال وفا کرو، محبت کو عمل بناؤ۔ ❤️🌹
2026-08-24 05:24:15
44
Saqi :
2026-08-24 03:02:08
17
Rizwan Gujjar :
2026-08-24 05:28:00
10
Meerab 🇵🇸 :
ماشاءاللہ
2026-08-24 03:39:25
14
★彡 ADNAN ZAFAR 彡★😘 :
lo ab tumari ya bat bi khatam jr di k Pakistan ka ilawa bi manaya jata ha
2026-08-24 09:52:59
12
Malik Ali 🇵🇰😘🇲🇾 :
Mashallah sarkar ki amad Marhaba 🙌🏻❤️
2026-08-25 05:37:10
5
mujeeb joyia :
pyara pyara
2026-08-24 06:03:31
5
چوہدری ہادی :
Bhai ap ke Dp bahut pyari hai
❤️❤️
2026-08-25 08:51:52
3
SAADxBABU :
labik ya rasool allah
2026-08-25 01:05:57
1
༻𝕘𝕠𝕙𝕒𝕣▄▄▄︻̷̿┻̿═━╼ :
رُک جاؤ...✋
ایسے نہیں گُزرنا..
آئیں درود پاک پڑھ لیں
(صَلَـــؔـى اللّٰہ عَلَيْــہ وَآلہ وَسَـلَـمْ)🌷🥹❤️
2026-08-25 08:07:24
3
alihaidar0621 :
or Jo bolty jisny milad nabi Khai ni hy tu inko bta do{قُلْبِفَضْلِ اللّٰهِ وَبِرَحْمَتِهٖ فَبِذٰلِكَفَلْیَفْرَحُوْا:تم فرماؤ: اللہ کے فضل اور اس کی رحمت پر ہی خوشی منانی چاہیے۔} کسی پیاری اور محبوب چیز کے پانے سے دل کو جو لذت حاصل ہوتی ہے اس کو ’’فَرح ‘‘کہتے ہیں ،اور آیت کے معنی یہ ہیں کہ ایمان والوں کو اللہ عَزّوَجَلّکے فضل و رحمت پر خوش ہونا چاہئے کہ اس نے انہیں نصیحتیں ، سینوں کی شفاء اور ایمان کے ساتھ دل کی راحت و سکون عطا فرمایا۔
ترجمۂ کنزُالعِرفان: اور آپ پر اللہ کا فضل بہت بڑا ہے۔
بعض نے فرمایا :اللہ عَزّوَجَلّکا فضل قرآن ہے اور رحمت حضورِاقدس صَلّی اللہُتَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلّمَہیں جیسا کہ اللہ عَزّوَجَلّفرماتا ہے: ’’وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَاِلّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ‘‘(انبیاء:۱۰۷)
ترجمۂ کنزُالعِرفان: اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا۔
2026-08-25 07:48:15
4
wahabkhan786 :
sarkar ki aamad marhaba🥰🥰
2026-08-24 09:44:58
4
Haiderali :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰 labbaik ya Rasool Allah
2026-08-24 06:33:47
1
😡BHATTI🥰 :
mashallah
2026-08-24 03:55:04
3
꧁༺M.SHAHABAZ<93>༻꧂ :
سرکار کی آمد مرحبا 🥰🥰❤️❤️🌹🌹
2026-08-24 07:41:57
1
Waseem 💯🫠 :
تمام عاشقان رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کو جشن ولادت بہت بہت مبارک ہو 💯
2026-08-25 04:36:19
1
Qadri210216 :
2026-08-24 21:51:16
1
mujeeb joyia :
pyara pyara
2026-08-24 06:02:47
1
To see more videos from user @naveedjoyia0011, please go to the Tikwm
homepage.