@raaz.e.qalander: "توں جے مرنا مرن توں پہلے، تائیں پاویں لال اکیلے۔" (کلامِ بلھے شاہ) اگر تو اپنی موت سے پہلے (خواہشات کو) مار دے، تب ہی تو اس اکیلے لال (محبوبِ حقیقی) کو پا سکتا ہے۔ فنا فی اللہ کا مطلب یہی ہے کہ جسمانی موت سے پہلے انسان اپنے اندر کی انا اور غرض کو بالکل ختم کر دے۔ #FYP #urdulines🥀 #deepquotes #urdupoetry #deeplines@پردہ پوش