@ma885000: یہ الفاظ ایک ایسے دل کی آواز ہیں جو محبت اور احساس کی کمی محسوس کرتا ہے۔ جب کسی کو ہماری اہمیت کا احساس نہیں ہوتا، تو پھر ہمارے نہ ہونے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ احساس بہت دردناک ہے، کیونکہ محبت ایک ایک ایسا رشتہ ہے جس میں دونوں طرف کی قدر و شناخت ضروری ہوتی ہے۔ اگر ایک طرف کا دل ٹوٹ جاتا ہے اور دوسرا اسے نہ سمجھے، تو اس سے جدائی کا درد اور بھی بڑھ جاتا ہے۔ ایسے لمحات ہمیں یہ سکھاتے ہیں کہ خود کی اہمیت کو سمجھنا اور خود کو پہلے رکھنا بہت ضروری ہے، تاکہ ہم صحیح جذبات کی قدر کرسکیں۔#emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #ghazalvibes #poetrycommunity
or ya bat Sach ha aus ki zindagi ma hun ya na hun ausy farq ni prta 😭😭
2026-08-24 09:49:34
12
شیخ مظہر 154 :
ذمہ داریاں اپنی جگہ پر
لاڈلوں کو زندگی کا تھپڑ بڑے زور سے پڑتا ہے🥹🦋
2026-08-23 21:18:57
19
Hamزa :
سمیٹ لے وہ منافع جو تیرا بنتا ہے
ادھر دھکیل خسارے حساب رہنے دے🖤
2026-08-23 20:30:19
12
Muzammal Maan PTI :
caption please
2026-08-24 02:37:35
5
Javeed Khan :
:وہ شخص آیا بھی خود اور گیا بھی خود مگر عجیب بات یہ ہے اس کے آنے اور جانے کے بیچ جو کچھ ٹوٹا وہ میرا تھا🥺
2026-08-23 18:41:04
12
Usman chattha :
♥️
2026-08-25 10:13:23
4
ماں کا لاڈلا ہوں :
:*انتظار اگر طویل ہو تو چلتا ہے_________۔ لاڈلا جی__________❤🩹🥹*
*پر انتظار اگر اک طرفہ ہو تو بُہت تکلیف دیتا ہے💔😭*
ladla g
2026-08-24 19:35:37
5
رانجھا صاحب 😇 :
2026-08-24 11:48:38
4
hAsSaN KhOkHaR 🎀😍 :
کوشش کریں آپنے سکون کا تعلق کسی شخص سے وابستہ نہ کریں ۔۔
ورنہ ساری عمر بے سکونی آپکا مقدر بن جاۓ گی ۔۔۔😯😔
2026-08-24 10:28:12
9
Itx Maryam :
such kaha ye takleef Dard sirf Wohi smjh skta Hy jis pe guzr rhi Hoti Hy
2026-08-24 17:51:16
1
Ismail RamDani :
سچے الفاظ
2026-08-23 23:33:44
5
M Mehram :
2026-08-23 19:17:37
5
Sanan_khan: :
Yahi tho gham hai 😂 I am that stage of pain ki muji khud par gusa or hasyy athi hai 😂
2026-08-24 15:11:37
4
sarfaraz Ahmed🥰 :
2026-08-25 02:36:52
1
Khizar Abbas :
اور ہم آج بھی ان لمحوں میں قید ہیں
جہاں اس نے مسکرا کر کہا تھا کہ ہم کبھی جدا نہیں ہونگے۔۔۔
2026-08-25 11:18:54
4
🙌💔خفہ زرہ🥺🚬 :
caption🌸🙌💔
2026-08-23 17:03:12
3
सु❤️श्री :
*پسندیدہ شحض کا محبت سے دل بھر جانا 🥀* 👀
جب عورت کی محبت ختم ہونا شروع ہوتی ہے تو سب سے پہلے اس کا لہجہ بدلتا ہے۔ پھر اس کے بات کرنے کا انداز، پھر وقت، پھر توجہ، اور آخر میں وہی شخص بدل جاتا ہے جو کبھی تمہاری خاموشی میں چھپا درد بھی سمجھ لیا کرتی تھی، وہی ایک دن تمہاری خاموشی ہی نہیں سمجھتی۔ تم ہر بار سوچتے ہو شاید وہ ناراض ہے، شاید وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ مگر حقیقت یہ ہوتی ہے کہ محبت جا چکی ہوتی ہے، صرف رشتہ باقی رہ جاتا ہے۔ اور مرد کی سب سے بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ وہ عورت کے آخری لمحے تک محبت دیتا رہتا ہے جو دل سے پہلے سے ہی نکال چکی ہوتی ہے۔
✍️*M* . ~mani~🥀👀
2026-08-24 10:54:06
4
⚜️ سبحان ⚜️ :
Caption
2026-08-23 20:19:06
4
zoya23196 :
hayeeeee 🥺
2026-08-24 19:08:37
1
『𝐁𝐑𝐀𝐍𝐃』𝐇𝐀𝐒𝐎𝐎 🔥 :
Qasm se 🥹🥹🥺🥺
2026-08-25 16:24:14
1
zakaullah jutt :
Right 💞
2026-08-25 11:48:41
1
Mahr Asif :
💔😥:😭😭😭😭 شاید سچی محبت کرنے والے کے ہاتھ ہمیشہ خالی رہ جاتے ہیں جس طرح میرے ہاتھ خالی رہ گئے
2026-08-25 13:40:12
1
عمر بھنڈر 🥷 :
تم نے میرے ہونے کی قدر نہيں کی۔ تم میرے نہ ہونے کا کيا غم مناؤ گی
2026-08-27 03:47:44
0
🔥jam Adnan 🇦🇪 :
بہت برا تھا وہ حادثہ،
میں نے خود کو خود ہی کے سامنے مرتے دیکھا ہے۔
2026-08-25 18:58:16
0
Egoistic girl ☠️ :
caption Snd me plz
2026-08-25 02:42:49
1
To see more videos from user @ma885000, please go to the Tikwm
homepage.