خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیں، اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داریاں پوری کریں اور آیت نور کیس میں والدین کا ساتھ دیں۔ والدین انصاف کے مستحق ہیں اور انہیں اپنی بیٹی کے بارے میں حقیقت جاننے کا مکمل حق حاصل ہے۔ ہمیں امید ہے کہ وزیرِ اعلیٰ اس معاملے میں عملی اور مؤثر اقدامات کریں گے اور یہ ثابت کریں گے کہ وہ عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے سنجیدہ ہیں۔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-23 19:41:04
0
𓂀 𝕋𝕨𝕚𝕟 𝕘𝕚𝕣𝕝𝕤 𓂀 :
🥹🥹🥹🥹🥹
2026-08-23 17:43:36
0
🤭HUSSAIN ALI TANOLI🤭 :
🥺🥺🥺
2026-08-23 17:03:02
1
khanzadi🥰 :
😳😳😳
2026-08-23 18:02:31
0
To see more videos from user @call__me__ali__04, please go to the Tikwm
homepage.