@arzoo_khaan3: مجھے تنہائیوں سے ڈر نہیں لگتا، مجھے تو بس تمہارے بعد اپنے آپ سے ڈر لگتا ہے۔ . تمہارا ساتھ ہونا میرے لیے دنیا کا سب سے بڑا دلاسہ ہے، مجھے کبھی خود سے دور مت کرنا۔ . لوگ آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، پر مجھے بس تمہارا ٹھہرنا پسند ہے۔ جب تم پاس ہوتے ہو تو بکھرنے کا ڈر نہیں رہتا، کیونکہ مجھے پتا ہے تم سنبھال لو گے۔ میری ہر الجھن کا واحد سکون تمہاری آغوش اور تمہاری باتیں ہیں۔