@chiefminister.kpk: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا بونیر کے سواڑی چوک میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء سے خطاب 27 ستمبر کو 40 لاکھ لوگ اپنا مقدمہ لڑنے کے لیے نکلیں گے، اس بار خالی ہاتھ واپس نہیں آئیں گے، 27 ستمبر کو انقلاب ہوگا، سہیل آفریدی ہم 27 ستمبر کو نکلیں گے، گولی اور بندوق سے نہیں ڈریں گے، وزیر اعلیٰ ہم نے حقیقی آزادی لینی ہے یا شہادت قبول کرنی ہے، تیسرا کوئی راستہ نہیں، وزیر اعلیٰ تین ججز نے عمران خان کا ان کی بہن اور ذاتی معالج کی موجودگی میں شفا انٹرنیشنل اسپتال میں علاج کرانے کا حکم دیا، وزیر اعلیٰ جعلی حکومت نے تین ججز کے حکم کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا، یہ صرف تین ججز کی نہیں بلکہ پوری عدلیہ کی توہین ہے، وزیر اعلیٰ جعلی حکمرانوں کو آئین و قانون کا کوئی ڈر نہیں، یہ خود کو آئین سے بالاتر سمجھتے ہیں، سپیل آفریدی ہم نے ان حق پرست ججز کا ساتھ دینا ہے جو انصاف کرتے ہیں اور عوامی امنگوں پر پورا اترتے ہیں، وزیر اعلیٰ عمران خان عوامی طاقت سے باہر آئیں گے، وہ نوجوانوں کے لیڈر ہیں، وزیر اعلیٰ سپیل آفریدی جس طرح عمران خان قربانی دے رہے ہیں، اسی طرح ہم بھی قربانی دینے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، سہیل آفریدی ہمیں کوئی ایک انچ بھی اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کچھ لوگ آپ کو ڈائیورٹ کرنے کی کوشش کریں گے، مگر آپ نے ڈائیورٹ نہیں ہونا، سہیل آفریدی ہم نے اس شخص کا ساتھ دینا ہے جس نے بیرونی غلامی کے خلاف ایبسلوٹلی ناٹ کہا، وزیر اعلیٰ عمران خان واحد لیڈر ہیں جو اس ملک کو بچا سکتے ہیں، معیشت بہتر کر سکتے ہیں اور ملک کو حقیقی خودمختاری دے سکتے ہیں، وزیر اعلیٰ عمران خان قومی یکجہتی کی ضمانت ہیں، وہی اداروں کی عزت بحال کرا سکتے ہیں، وزیر اعلیٰ عمران خان ہماری آئندہ نسلوں کے لیے قربانی دے رہے ہیں، ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم عمران خان کے لیے نکلیں، وزیر اعلیٰ ایک ہی ملک میں طاقتور کے لیے الگ قانون اور کمزور کے لیے الگ قانون، یہ ہم نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعلیٰ ان چوروں، لٹیروں نے پاکستان کے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا ہے، وزیر اعلیٰ حکمران عوام کے خون پسینے کی کمائی کھا رہے ہیں، انہوں نے 5300 ارب روپے کی کرپشن کی ہے، وزیر اعلیٰ موجودہ حکمران ملک کی بنیادیں کھوکھلی کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ ہم ہر اس فیصلے سے باغی ہیں جو عوام کے حق میں نہ ہو، وزیر اعلیٰ بونیر کے لوگوں نے ہمیشہ عمران خان سے محبت کی ہے، عمران خان نے بونیر کے لوگوں کو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے قائم مقام چیئرمین کا عہدہ دیا، وزیر اعلیٰ میں جہاں بھی جاتا ہوں تو وہاں 90 فیصد سے زیادہ نوجوان ہوتے ہیں، وزیر اعلیٰ ہمارے نوجوان کاکروچ نہیں، اقبال کے شاہین ہیں، وزیر اعلیٰ نوجوان ملک کا مستقبل ہیں، انہوں نے ہی ملک کی باگ ڈور سنبھالنی ہے اور فیصلے کرنے ہیں، وزیر اعلیٰ

ChiefMinister.KPK🥏
ChiefMinister.KPK🥏
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 23 August 2026 17:07:24 GMT
28719
5554
141
26

Music

Download

Comments

firstsantlast1
ARUBA :
Qurban Allah de staso hifazat waki 🤲🥹🙏
2026-08-23 19:49:20
0
noor.khan0968
Noor Khan :
🥰🥰🥰🥰🥰804
2026-08-23 19:41:29
2
user1237781100740
kamran bangash :
zindabad
2026-08-23 18:39:18
0
chotasarkar430
Chota Sarkar :
@Chota Sarkar:ANP wala ta chelange pa tool Pakistan ke de domra ghata jalsa wake Khan seb zindabad
2026-08-23 19:03:13
1
ikramulhaq610
Ikram Ul Haq :
ma Sha Allah
2026-08-23 17:58:06
3
saheba202
Saheba :
imran khan ka tiger 🥰
2026-08-23 19:43:26
1
zainab.78627
💫🤍 𝕫𝕒𝕚𝕟𝕒𝕓804 🤍💫 :
عمران خان کے لیے دعا 🤲🇵🇰 یا اللہ پاک! اپنے محبوب حبیب ﷺ کے صدقے اور اسلام کی سربلندی کے لیے عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھ۔ 🤲❤️انہیں صحت، سلامتی، صبر اور استقامت عطا فرما، ہر مشکل اور آزمائش کو آسان فرما اور انہیں جلد عزت و کامیابی کے ساتھ اپنے مقصد میں سرخرو فرما۔ 🤲🇵🇰💚 آمین یا رب العالمین 🤲❤️‍🩹
2026-08-24 00:04:35
0
zakryaharifal
zakryaharifal 804 :
💞804💞💞💞💞
2026-08-23 18:08:40
2
ash.ch48
noor_ul_ain :
2026-08-23 18:15:19
2
ahmad.waqar24
Ahmad waqar :
804 🥰
2026-08-23 22:18:15
0
sohailshah444555gmail.co
(Mr.SoHail Shah ) :
2026-08-23 18:49:05
1
kamran6016
kamran khan :
Maryam ku kue btye asy niklo awam ma 😳
2026-08-23 18:32:30
1
shah.afridi537
shah afridi :
💕❤️
2026-08-23 18:08:32
2
hasnainali8048048
hasnain Ali804 :
یا اللہ پاک اس مبارک پر ربیع ال کے صدقے عمران خان کی حفاظت فرما
2026-08-23 18:42:36
2
To see more videos from user @chiefminister.kpk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About