@professortahirabbas: خُوب صورت پڑھنا ہی نہیں، خُوب صورت لکھنا بھی سیکھیے! ✍️ لکھائی صرف الفاظ نہیں، آپ کی شخصیت کا پہلا تاثر ہوتی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی اُردو اور انگلش ہینڈ رائٹنگ خوب صورت، صاف اور پُراعتماد نظر آئے تو آن لائن ہینڈ رائٹنگ کورس آپ کے لیے ہے۔ ✨ 15 روزہ کورس: فیس 5,000 روپے ✨ مکمل ایک ماہ کا کورس: فیس 10,000 روپے 📚 دونوں پیکجز میں اُردو + انگلش ہینڈ رائٹنگ کی اصلاح 🎁 پیپر پریزنٹیشن کی خصوصی تربیت بالکل فری ⏰ روزانہ کلاس صرف 15 منٹ 📱 کلاسز صرف WhatsApp پر ہوں گی 📅 ہفتہ اور اتوار کلاس نہیں ہوگی 💳 مکمل فیس پیشگی ادا کرنا ہوگی یہ صرف ہینڈ رائٹنگ کا کورس نہیں، اپنی لکھائی، اعتماد اور شخصیت کو ایک نئی پہچان دینے کا خوب صورت سفر ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر طاہر عباس 📞 03005200822 #HandwritingCourse #HandwritingClasses #UrduHandwriting #EnglishHandwriting #BeautifulHandwriting