@andazebyan777: کسی کو برا ثابت کرنے کی ضرورت نہیں؛ بس اتنا کافی ہے کہ آپ اسے پہچان لیں اور پھر اسے اپنی زندگی میں اتنی ہی جگہ دیں جتنی وہ اپنے عمل سے کماتا ہے • • • • #unfrezzmyaccount #1millionaudition #creatorsearchinsights #dontunderreviewmyvideo #viralvideo