@pm.imran.khan81: شرم کرو پاکستانیوں ایک سابق ورلڈ کپ وینر کپتان کے حق میں ایک ٹوئیٹ نہیں کرسکتے اج سے ان بیغرتوں کو سپورٹ کرنا بند #اہم_خبر #SupremeCourtOfPakistan #عمران_خان #creatorsearchinsights #JusticeForImranKhan @Imran Khan Official @PTI OFFICIAL
بدقسمتی دیکھیے کہ کوئی ایک بھی سابق پاکستانی کپتان اس میں شامل نہیں ہے ملک میں ڈر خوف کا ایسا راج ہے کہ کوئی زبان حق کے لیے بھی نہیں کھول سکتا
2026-08-24 04:12:34
61
Rowaid Ali :
thanks for all player
2026-08-23 20:25:55
5
KHANUMARZAI :
thanks for all
2026-08-24 05:14:11
2
Muhammad Saeed Khan🏏 :
پاکستانیو آ پ بھی آواز اٹھاؤ اب
2026-08-24 02:06:06
33
hmm :
tum ko ye sab kes ne bataya
2026-08-23 19:44:52
7
Samar Salon Ikhlaspur :
پاکستانی عوام آپ بھی بھرپور آواز اٹھائیں درخواست جمع کروایں سپریم کورٹ میں عمران خان کی رھائ کے لیے
2026-08-24 02:32:12
7
Imran Khan :
2026-08-24 08:13:42
1
𝙉𝘼𝙎𝙀𝙀𝙈 𝙆𝙃𝘼𝙉 🦅 :
@𝕱𝖆𝖎𝖘𝖆𝖑 𝖐𝖍𝖆𝖓:بدقسمتی دیکھیے کہ کوئی ایک بھی سابق پاکستانی کپتان اس میں شامل نہیں ہے ملک میں ڈر خوف کا ایسا راج ہے کہ کوئی زبان حق کے لیے بھی نہیں کھول سکتا
2026-08-24 07:30:53
3
rashid behnoor khan :
اپ کو ایک اسان حل بتاتا ہوں ان کو سوشل میڈیا سے ان فالو کریں اگر اپ عمران خان سے محبت کرتے ہیں پھر دیکھنا تبدیلی
2026-08-24 11:40:47
1
Emaan fatima :
thank you all Imran Khan support jazak ALLAH khir
2026-08-24 09:38:38
2
sanan :
2026-08-24 00:30:23
1
Zain jani :
ان تمام ہیرو کو سلام
2026-08-24 05:16:32
1
gul :
پاکستانی کھلاڑی اگر کچھ کہہ گا تو ٹیم سے باہر ھوگا بلکہ بالکل آوٹ ہو جائے گا۔
2026-08-24 06:26:24
1
Jibran Khan :
Allah Pak sehat dy Imran Khan ko
2026-08-24 01:09:47
1
Ali Hamza :
Pakistan k khilari darte hain Asim Muneer se
2026-08-23 23:58:38
1
Israr khan :
2026-08-24 14:26:32
0
To see more videos from user @pm.imran.khan81, please go to the Tikwm
homepage.