@muneefa24: *ہوئی مدت کہ تیریﷺ دید کو ترسی آنکھیں* 😭💔 *ضبط جیسا بھی ہو کون اتنا صبر کرتا ہے* 🥺🥀 *اور تیرے ﷺ ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پر* 🖤✨ *نسخۂ لقمان بھی ہو ، کہاں اثر کرتا ہے*🌒🦋 *صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد*😌🥀💚
😭😭😭 Allah Pak karam kijiye dubara bula lijiye na 😭😭😭
2026-08-23 19:28:11
1
مُحَمَّد ارمان علی :
مُحَمَدﷺ
2026-08-24 06:19:36
0
user3122176442291 :
🤲🤲🤲
2026-08-24 06:59:43
1
❣️Faisal Awan❣️ :
🥰🥰🥰
2026-08-24 04:14:26
1
❣️Faisal Awan❣️ :
💖💖💖
2026-08-24 04:14:29
1
M.Mohid :
😭😭😭
2026-08-23 18:15:51
1
**•̩̩͙✩•̩̩͙*˚Aiza*•̩̩͙✩•̩̩͙*˚* :
😭😭😭
2026-08-23 18:11:31
1
Great Power Of Allah۔💞 :
😭😭😭
2026-08-23 18:09:55
1
M.Mohid :
🤲🤲
2026-08-23 18:16:05
1
مُحَمَّد ارمان علی :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
کسی بھی مشکل سے مت گھبرائیں، یہ کٹھن اور دشوار گزار موڑ جو سفر حیات میں آتے ہیں، دراصل ہمیں ہماری منزلوں تک پہنچانے والے زینے ہوتے ہیں۔
زندگی ناموافق حالات سے بھری ہوئی ہے، کامیاب وہ ہے جو ناموافق حالات کے اندر اپنے لیے موافق راستہ دریافت کر لے۔
مشکلات زندگی کا حصہ ہیں، انسان پر اگر آزمائش آتی ہے تو اس سے نکلنے کا حوصلہ بھی اللہ دیتا ہے، بس شرط یہ ہے کہ اپنے رب اور اس کے بعد اپنی ذات پر بھروسہ کر لیا جائے۔
اللہ تعالٰی سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور مدد فرمائے۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
10-ربیع النور 1448 ہجری
24-اگست 2026 عیسوی
9-بھادوں 2083 بکرمی
بروز پیر
2026-08-24 06:19:34
1
To see more videos from user @muneefa24, please go to the Tikwm
homepage.