@tahir572pk: درود شریف ﷺ دلوں کا سکون، رحمتوں کا ذریعہ اور نبی کریم ﷺ سے محبت کا خوبصورت اظہار۔ آئیں آج زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھیں اور دوسروں کو بھی اس نیکی کی دعوت دیں۔💚🌴 #خاتم_النبیین_محمد #اللهم_عجل_لوليك_الفرج #اللهماصل_على_محمد_وآل_محمد #trinding_all_time_molaaliع #tahir572pk