@umeednews1: پاکستان تحریکِ انصاف شانگلہ کے سینئر رہنما فواد علی نور دونڑئی میں جہان تاج کی رہائش گاہ پر منعقدہ شمولیتی تقریب اور گلی بٹ تا دونڑئی واٹر سپلائی اسکیم کے افتتاح کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔ #FawadAliNoor #𝗦𝗵𝗮𝗻𝗴𝗹𝗮 #karora #watersupply #PTI