@unknow10115: میں اُسے کبھی نہیں سمجھا سکی کہ میں واقعی اُس کے بغیر رہ ہی نہیں سکتی تھی... وہ میری عادت نہیں، میری زندگی تھا۔ میری ہر دعا میں اُس کا نام تھا، میری ہر رات اُس کی یاد میں کٹتی تھی، اور میری ہر صبح اُس کے خیال سے شروع ہوتی تھی۔ لوگ کہتے ہیں محبت انسان کو مضبوط بناتی ہے، مگر اُس کی محبت نے مجھے اِتنا کمزور کر دیا تھا کہ اُس کے بغیر سانس لینا بھی اذیت لگتا تھا۔ میں نے لاکھ خود کو سمجھایا، خود کو مصروف رکھا، ہنستی رہی لوگوں کے سامنے، مگر اندر سے ہر دن تھوڑی تھوڑی مرتی رہی۔ کاش وہ ایک بار میرے دل کے اندر جھانک سکتا، تو اُسے معلوم ہوتا کہ میں ضد نہیں کر رہی تھی، میں صرف اُس انسان کو بچانے کی کوشش کر رہی تھی جس میں میری پوری دنیا بستی تھی۔ بعض لوگ چلے جاتے ہیں مگر اپنے ساتھ انسان کا سکون، نیند، ہنسی اور جینے کی خواہش بھی لے جاتے ہیں۔ اور پھر باقی رہ جاتا ہے ایک خاموش انسان جو ہر وقت صرف یہ سوچتا رہتا ہے کہ آخر اُس کے بغیر جینا اتنا مشکل کیوں ہے۔۔#CapCut

ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ♡ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ
ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ♡ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 23 August 2026 19:23:00 GMT
99
10
3
2

Music

Download

Comments

mb45649
MB :
hmmm 🤔
2026-08-23 20:41:50
0
naeeemabbassahab
Abbas :
Khan
2026-08-23 20:41:56
0
itshussainbaloch
it's muzfar ali 🥹 :
😳😳😳
2026-08-23 20:07:41
0
To see more videos from user @unknow10115, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About