@yousee1101: آج اپنی زندگی کو دیکھتا ہوں تو یوں لگتا ہے جیسے میں نے جینا نہیں، بس وقت گزارنا سیکھ لیا ہے۔ کبھی دل میں کتنے خواب تھے، آنکھوں میں کتنی روشنی تھی، اور آنے والے دنوں سے کتنی امیدیں وابستہ تھیں… مگر نہ جانے کب سب کچھ مجھ سے چھن گیا۔ صبح ہوتی ہے تو کسی نئی خوشی کی امید نہیں جاگتی، رات آتی ہے تو سکون نہیں ملتا۔ میں اپنے ہی اندر ایک ایسی جگہ کھو گیا ہوں جہاں میری آواز بھی مجھ تک واپس نہیں آتی۔درد اس بات کا ہے کہ میں نے اپنی زندگی کو کبھی اس انجام کے لیے سوچا ہی نہیں تھا… مگر آج میری زندگی میرے ہی سامنے ایک ایسی کہانی بن چکی ہے جس کا ہر صفحہ ادھورا ہے، اور ہر لفظ میرے اپنے ہاتھوں سے بہے ہوئے آنسوؤں سے لکھا ہوا ہے۔
وہ نہیں آئے گا لیکن مُجھے دروازے پر
ایک مانُوس سی دَسْتَک کا گُماں رہتا ہے
ہم تِرے بعد سَنبھل سکتے ہیں شاید، لیکن!
آگ بُجھ جائے تو کچھ دیر دُھواں رہتا ہے
اُس نے پوچھا تھا مِرے گھر سے تو آواز آئی
جی وہ رہتا تھا یہاں! اب تو فُلاں رہتا ہے
2026-09-09 08:20:57
1
احساس :
🥺🥺🍂
2026-08-26 00:45:41
2
🎀miss Hira 🎀 :
❤️❤️❤️
2026-08-31 18:15:17
1
ArfanANSaRi ArmWrestler🏆🥇333 :
😳😳😳
2026-08-25 11:43:39
1
༒ тнoмaѕ ѕнelвy༒ ♡ :
🥰🥰🥰
2026-08-24 14:36:17
1
zoneking0111 :
❤️❤️❤️
2026-08-23 19:48:23
0
Mashooq Ali :
🥰🥰🥰
2026-09-08 19:55:19
1
To see more videos from user @yousee1101, please go to the Tikwm
homepage.