@moulanaofficial: چند روز اورمیری جان، فقط چند ہی روز ظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں اور کچھ دیر ستم سہ لیں، تڑپ لیں، رو لیں اپنے اجداد کی میراث ہے، معذور ہیں جس پہ قید ہے، جذبات پہ زنجیریں ہیں فکر محبوس ہے، گفتار پہ تعزیریں ہیں اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیں جس پہ قید ہے، جذبات پہ زنجیریں ہیں فکر محبوس ہے، گفتار پہ تعزیریں ہیں اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیں زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں لیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیں۔ ایک ذرا صبر، فریاد کے دن تھوڑے ہیں۔ عرصۂ دہر کی جھلسی ہوئی ویرانی میں ہم کو رہنا ہے کہ یوں ہی تو نہیں رہنا ہے اجنبی ہاتھوں کا بے نام غبارِ ستم آج سہنا ہے، ہمیشہ تو نہیں سہنا ہے۔
Maulana Fazl-ur-Rehman
Region: PK
Sunday 23 August 2026 19:47:30 GMT
Music
Download
Comments
EXPLORE DUBAI 🇦🇪🇦🇪🕊️🕊️ :
مولانا فضل الرحمان واحد سیاسی بندہ ہے جس کو شوق سے سنتا ہوں اور ان کی باتوں میں ایک سبق ہے ایک سچائی ہے
2026-08-23 21:55:25
220
A.....wahid ...S :
love you murshid
2026-10-08 12:07:57
0
🌺محمد ابوبکر 🌼 :
اس شیر میں شاعر شہباز شریف کو سیدا دمکی دے رہا ہیں 😁
2026-08-23 19:57:05
78
malik zarshad khan :
مجھے تو ان اشعار سے بہت ڈر لگ رہا ہے
2026-08-23 21:20:27
44
🪽علی خان :
is shair ma shair 5 wazarathy maang raha ha 😂😂😂
2026-08-26 08:20:06
2
Jalil Rahman :
یااللّٰہ ہمارے اکابرین کی حفاظت فرما
آمین ثمہ آمین یارب العالمین
2026-08-24 04:14:13
17
🏁🤘مولانا کے سپاہی ♥️ :
عقیدت بھی ہے، محبت بھی ہے، نسبت بھی بے مثال
تیرے دامن سے وابستہ، یہی ہے میرا کمال ❤️❤️♥️🥰
2026-08-23 20:10:49
42
Muhammad Ismail :
لوگ کہتے ہیں سچے مسلمان اب دنیا میں باقی نہیں مولانا کی گفتگو ایک سچائی کی مضبوط دلیل ہیں
2026-08-24 04:13:25
48
🌴 it's me UمAR🌴𝕏🇸🇦🇨🇳 :
اس شعر میں شاعر شہباز شریف صاحب کو سیدھا دھمکی دے رہا ہیں 😂
2026-08-23 20:33:19
15
جلال خان 🩶 :
اللہ آپ کو لمبی زندگی دے
ورنہ اس بزدلانہ سوچ رکھنے والے عوام میں آپ کے جیسا علم و فہم رکھنے والا سیاستدان ملنا مشکل ہے
2026-08-24 13:37:03
8
Ghulamullah :
2026-08-24 08:34:49
5
saimaswati515 :
MashAllah
2026-08-23 19:50:30
15
💞طالب العلم💞 :
مولانا صاحب ایسے اشعار نہ پڑھ کریں کہیں آپ ہمیں چھوڑ کے تو نہیں جا رہے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-23 21:14:28
5
🥀𝕊𝕒𝕙𝕓𝕒𝕟 𝕁𝕦𝕚 🥀 :
2026-08-24 13:12:59
7
Samiullahkakar :
@🏁🤘مولانا کے سپاہی ♥️:عقیدت بھی ہے، محبت بھی ہے، نسبت بھی بے مثال
تیرے دامن سے وابستہ، یہی ہے میرا کمال ❤️❤️♥️🥰
2026-08-24 14:06:06
6
انجینئر محمد معاویہ :
واہ واہ۔۔۔ ایسا شعری ذوق اور اس پر اندازِ بیاں سبحان اللہ❤️
2026-08-24 03:09:27
6
Mr.Ghalib 🥀💎 :
2026-08-23 19:50:31
5
🏁🤘مولانا کے سپاہی ♥️ :
صرف الفاظ پہ گرفت ہی شاندار نہیں بلکہ دوران پڑھت ایکسپریشن بھی سبحان اللہ ۔ سبحان اللہ ❤️❤️🥰🥰
2026-08-23 20:10:25
10
Mudasir :
Allah pak apko salamat raky mera قائد
2026-08-23 19:53:38
6
🏁🏁Rahid Ullah Wazir🏁🏁 :
2026-08-23 19:56:20
3
🏁🏁Rahid Ullah Wazir🏁🏁 :
2026-08-23 19:56:17
3
🏁🏁Rahid Ullah Wazir🏁🏁 :
2026-08-23 19:56:28
3
Arsalan khan :
2026-08-23 19:57:05
6
Ishaq Ahmed :
🥰🥰🥰❤️❤️❤️
2026-08-23 22:07:34
1
FAHAD PEERZADA :
love u
2026-08-24 10:16:52
2
To see more videos from user @moulanaofficial, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.