@kashmiri57368: 𝗣𝗔𝗥𝗧 1. تمام دیکھنے والوں سے ایک چھوٹی سی اپیل ہے کے جو بھی کشمیر کے متعلق ویڈیو دیکھیں اسے زیادہ سے زیادہ ریپوسٹ کریں۔ اس میں مجھ جیسوں کا ایک روپے کا فائدہ نہیں ہوتا، ہم بس اپنے لوگوں میں اپنے طریقے سے شعور بانٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایک ویڈیو آپ تک پہنچانے کے پیچھے ہماری گھنٹوں کی محنت بھی ہو سکتی ہے اس لیے ویڈیو ریپوسٹ اور شیئر کیا کریں جس سے ہماری بھی حوصلہ افزائی ہوتی رہے اور ہمیں ہماری محنت کا کُچھ پھل بھی نصیب ہوتا رہے تاکہ ہم اپنا کام جاری رکھ سکیں، تمام چاھنے والوں کی محبت اور سپورٹ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، خوش رہیں سلامت رہیں۔ #ajkrightsmovement #awamiactioncommittee #kashmir #azadi #kashmiriat