@oldgold437: ٹھاکر نالوں ٹھیکر چنگا جتھے پانی پیون کتے کھتری نالوں چمیار چنگا جیہڑا پیری پاوندا جتے تے ملا نالوں کوکڑ چنگا جیہڑا لوک جگاندا ستے بلھے شاہ چل یار نوں کریے راضی نہیں تاں بازی لے گے کتے۔ #oldgold437 #oldgold #punjabikalam #sufi #ملنگ
محنت رائیگاں کیوں؟میں آنے والی نسل تک اپنا پرانا کلچر پہنچانے کے لیے محنت کرتا ہوں، ویڈیوز پر پیسہ اور وقت خرچ کرتا ہوں تاکہ پنجاب کی ثقافت زندہ رہے۔ لیکن بدلے میں گالیاں اور منفی کمنٹس ملتے ہیں 😢۔مجھے اس اکاؤنٹ سے کوئی مالی فائدہ نہیں چاہیے، مقصد صرف کلچر کو بچانا ہے۔ ایک ویڈیو بنانے میں بہت محنت لگتی ہے، سب اپنے کاموں میں مصروف ہوتے ہیں پھر بھی ٹائم نکالتے ہیں۔ایسے رویوں پر دل ٹوٹ جاتا ہے اور دل کرتا ہے کام چھوڑ دوں۔ ہم نے کبھی غلط مواد شیئر نہیں کیا، جس پر لوگ بھاگ بھاگ کر آتے ہیں ۔ ہم اچھا کام کا بیڑہ اٹھایا ہے آپ بھی سارے فالورز مہربانی کریں پھر بھی سپورٹ نہیں۔براہ کرم ہمارے یوٹیوب چینل (لنک بائیو میں ہے) پر جا کر سپورٹ کریں۔ اچھے کام کی حوصلہ افزائی کریں۔— محمد سلیم ساجد چشتی باقی لو یو ہو گیا ساریاں نوں 🥰❤️🥰❤️🥰❤️❤️🥰❤️
2026-08-31 18:45:03
1
اداس زندگی💔 :
🥰🥰🥰
2026-08-23 20:35:59
2
Aziz Bhutta. پنجابی کلچر :
🥰🥰🥰
2026-08-23 20:48:12
2
Sohail Nazeer :
♥️♥️♥️
2026-09-08 03:54:56
0
@babarcheema302 :
🥰🥰🥰
2026-08-23 20:35:20
2
Hanif khan :
👍👍👍
2026-09-08 03:48:21
0
asim :
🥰🥰🥰
2026-09-07 16:22:38
0
M.SHARIF :
🥰🥰🥰
2026-08-23 20:48:36
2
Malik saif :
🥰🥰🥰
2026-09-06 16:18:03
0
hani gujjar 32 :
🥰🥰🥰
2026-08-29 00:26:00
1
Syed Abid :
❤️❤️❤️
2026-09-06 06:08:56
0
sajjad sab sab G :
🥰🥰🥰
2026-08-27 11:20:14
1
wajid Khan :
❤️❤️❤️
2026-08-24 02:43:43
1
To see more videos from user @oldgold437, please go to the Tikwm
homepage.