@kaptankakhiladi8045: قوم عمران خان تک رسائی نہیں انکی رہائی چاہتی ہے اور عمران خان ہماری جدوجہد سے رہا ہوں گے، ستائیس ستمبر کو فیصلہ کن لانگ مارچ ہوگا، واپسی کے تمام دروازے بند ہوں گے، چالیس لاکھ لوگوں کے ساتھ اسلام آباد میں داخل ہوں گے وہاں سے یا آزادی حاصل کرکہ آئیں گے یا پھر شہادت کا جام نوش کر چلے جائیں گے!!! وزیراعلی سہیل آفریدی 🔥💪 #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #kaptankakhiladi #imrankhanpti #teamkaptantiktok