@fatimagull102: مدینہ منورہ میں 10 ریال میں پیٹ بھر کر پاکستانی کھانا؟ جی ہاں ممکن ہے! 🤲 یہ ہے مطعم سان المدينة Matham Saan Al Madina یہاں آپ کو ملے گا: ✓ گرم روٹی ✓ لذیذ گھر جیسا سالن ✓ چائے اور دودھ پتی ✓ صاف ستھرا ماحول قیمت اتنی مناسب کہ عمرہ کرنے والے ہر پاکستانی کا دل خوش ہو جائے گا۔ مدینہ آنے والے یہ جگہ ضرور سیو کر لیں۔ اللہ سب کو مدینہ کی حاضری نصیب کرے۔ آمین #المدينة_المنورة #مدینہ_منورہ #10ریال_میں_کھانا #پاکستانی_کھانا_مدینہ #سستا_کھانا_سعودی