@syedakram1726: آج کی بڑی خبر🚨 قاسم خان کا بہت بڑا بیان مسلسل قید تنہائی میں رکھا گیا ہے اور جیل میں ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک اپنایا گیا ہے عمران خان کو بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم رکھا گیا ہے، انھیں علاج کی سہولت تک فراہم نہیں کی جا رہی ، اٹھیں مسلسل قید تنہائی میں رکھا گیا ہے اور جیل میں غیر انسانی سلوک اپنایا گیا ہے۔ قاسم خان #ImranKhan #ShifaHospital #GetWellSoonIK #BreakingNews #syedakram79