@kaptankakhiladi111: آپ سب کو معلوم ہے کہ پرسوں سپریم کورٹ کے تین ججز نے فیصلہ دیا تھا کہ عمران خان صاحب کا علاج ان کی بہن کی موجودگی میں، ڈاکٹر فیصل کی نگرانی میں شفاء انٹرنیشنل میں کیا جائے۔ لیکن موجودہ مسلم لیگ ن کی حکومت، جس کے سربراہ نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز ہیں، نے عمران خان صاحب کا علاج نہیں ہونے دیا۔ پاکستانی یاد رکھیں، جو شخص خود معمولی بیماری پر لندن بھاگ جاتا تھا، جعلی پلیٹلیٹس کے کیس میں لندن بھاگ گیا اور ہر جگہ کہتا تھا ’’مجھے کیوں نکالا‘‘، اسی حکومت نے عمران خان صاحب کو علاج کی سہولت سے محروم رکھا۔ یہ سب قوم کے سامنے ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آ فریدی #kaptankakhiladi #fypシ#imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti