بلال فاروق طارڑ صاحب، 🙏
یہ آپ کے لیے شاید ایک چھوٹا سا کام ہو، لیکن اگر آپ یہ کام کر دیں تو ممکن ہے کسی کی قیمتی جان بچ جائے۔ خدارا اس معاملے کو معمولی سمجھ کر نظرانداز نہ کریں۔
آپ کی بروقت توجہ اور ایک چھوٹا سا ایکشن ایک نہیں، دو نہیں بلکہ تین قیمتی انسانی جانیں بچا سکتا ہے۔ ہم آپ سے صرف اتنی سی درخواست کر رہے ہیں کہ اس خطرناک ٹرانسفارمر اور بجلی کے کھمبوں کے مسئلے کو فوری طور پر دیکھیں اور متعلقہ عملے کو کارروائی کے لیے بھیجیں۔
پلیز بلال صاحب، پلیز 🙏 ایک بار اس معاملے پر دل سے توجہ دے دیں۔
اللہ پاک آپ کو اس نیک کام کا اجر دے۔ 🤲❤️
2026-08-24 03:35:57
0
SHAHID AWAN.PMLN.PP.52.SHER :
🥰🥰🥰
2026-08-24 15:42:32
0
Ahmad Chattha :
🥰🥰🥰
2026-08-24 11:29:13
0
ch Dawood Bajwa 💐 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-24 14:42:23
0
@Nawab girls ♥️ :
♥️♥️♥️
2026-08-24 14:04:51
0
🦅🦅RAnA RajputHeera 🦅🦅 :
🥰🥰🥰
2026-08-24 12:56:54
0
ArsalGujjar💪 :
🥰🥰🥰
2026-08-24 15:03:29
0
Ahmad Chattha :
👍👍👍
2026-08-24 11:29:11
0
Ahmad Chattha :
❤️❤️❤️
2026-08-24 11:29:08
0
umair ahmed sandhu :
❣️❣️❣️
2026-08-24 11:08:54
0
umair ahmed sandhu :
❤️❤️❤️
2026-08-24 11:08:52
0
Awaism Jaan :
🥰🥰🥰
2026-08-24 10:38:49
0
zulfi99!# :
🥰🥰🥰
2026-08-24 10:34:21
0
Ch Haziq Iqbal Jutt :
💖💖💖
2026-08-24 09:46:12
0
Bawa Zaheer :
💗💗💗
2026-08-23 21:43:50
0
To see more videos from user @mnabilalfarooqtarar, please go to the Tikwm
homepage.