@sheikh.kashif.raza: انسان جتنا بھی بڑا مقام بنا لے، وقت گزرنے کے ساتھ لوگ اسے بھول جاتے ہیں۔ ایک دن ایسا آتا ہے کہ دنیا ایسے آگے بڑھ جاتی ہے جیسے وہ شخص کبھی اس دنیا کا حصہ ہی نہ تھا۔ اس لیے اصل اہمیت نام و شہرت سے زیادہ اچھے اعمال اور لوگوں کے دلوں میں اچھی یاد چھوڑنے کی ہے۔ #fypシ #followers #Reality