محنت رائیگاں کیوں؟میں آنے والی نسل تک اپنا پرانا کلچر پہنچانے کے لیے محنت کرتا ہوں، ویڈیوز پر پیسہ اور وقت خرچ کرتا ہوں تاکہ پنجاب کی ثقافت زندہ رہے۔ لیکن بدلے میں گالیاں اور منفی کمنٹس ملتے ہیں 😢۔مجھے اس اکاؤنٹ سے کوئی مالی فائدہ نہیں چاہیے، مقصد صرف کلچر کو بچانا ہے۔ ایک ویڈیو بنانے میں بہت محنت لگتی ہے، سب اپنے کاموں میں مصروف ہوتے ہیں پھر بھی ٹائم نکالتے ہیں۔ایسے رویوں پر دل ٹوٹ جاتا ہے اور دل کرتا ہے کام چھوڑ دوں۔ ہم نے کبھی غلط مواد شیئر نہیں کیا، جس پر لوگ بھاگ بھاگ کر آتے ہیں ۔ ہم اچھا کام کا بیڑہ اٹھایا ہے آپ بھی سارے فالورز مہربانی کریں پھر بھی سپورٹ نہیں۔براہ کرم ہمارے یوٹیوب چینل (لنک بائیو میں ہے) پر جا کر سپورٹ کریں۔ اچھے کام کی حوصلہ افزائی کریں۔— محمد سلیم ساجد چشتی باقی لو یو ہو گیا ساریاں نوں 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-31 18:44:49
0
باوا وصف علی کھیوہ :
❤️❤️❤️
2026-08-24 02:12:04
1
مقیم چشتی :
🥰🥰🥰
2026-08-24 05:38:03
1
Hanif khan :
👍👍👍
2026-09-08 11:03:47
0
FAQIR ZUBAIR AHMED :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-22 08:18:45
0
Junaid Manzoor :
🌹🌹🌹
2026-09-18 10:14:00
0
Salman bajwa :
❤️❤️❤️
2026-09-10 18:37:26
0
murtaza :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-13 08:51:10
0
حسن سردار :
❤️
2026-09-11 13:38:12
0
🐺 بھیڑیا 🐺 :
🖤🖤🖤
2026-09-21 07:17:24
0
sufian :
❤️❤️❤️
2026-08-31 14:02:31
0
user398156183671AliHadirGujjar :
😅😅😅
2026-08-25 05:44:12
1
Junaid ambani 🥷👮🌹🌹🌹🌹🌷🌺 :
💞💞💞
2026-09-21 19:39:02
0
M Dawood Dars :
🥰🥰🥰
2026-09-16 19:12:00
0
FAQIR ZUBAIR AHMED :
[Pray][Pray][Pray]
2026-09-22 08:18:47
0
MujtabaHassan :
🥰
2026-09-16 18:04:19
0
Ashraf.jutt :
😁
2026-08-25 08:49:38
1
Muzamil Hussain :
❤️❤️❤️
2026-09-16 15:05:13
0
wajid Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-24 06:29:05
1
To see more videos from user @oldgold437, please go to the Tikwm
homepage.