@rehman.804pti: جاوید میانداد غیرت کر گیا جاوید میانداد کل سپریم کورٹ میں درخواست دائر کریں گے کہ مجھے عمران خان سے ملنے کی اجازت دی جائیں کیونکہ وہ میرا کپتان اور مینٹور رہ چکا ہے اس کی صحت کے بارے میں تشویش ہے عدالت مجھے اپنے کپتان سے ملنے کی اجازت دیں #justiceforimrankhan #fypシ゚viral🖤tiktok #freeimrankhan #releaseimrankhan