@yaqoobwrites28: صبح بخیر! اللّٰہ تعالیٰ آپ کی آج کی صبح رحمت، سکون، کامیابی اور بے شمار خوشیوں سے بھر دے، آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے اور آپ کو ہمیشہ مسکراتا رکھے۔ آمین۔ 🌸 👉 Baby World کو Follow ضرور کریں#GoodMorning #MorningDua #BabyWorld #PositiveVibes #ViralShorts