@multan_updates40: DHA ملتان میں کشمیر پارک 🌳❤️ جو کہ کافی بڑا پارک ہے اور اس کی انٹری ٹکٹ 100 روپے ہے۔ 🎟️ جھولوں کا ریٹ مختلف ہے۔ بہت ہی خوبصورت جگہ ہے، آپ سب کو ایک بار ضرور وزٹ کرنا چاہیے۔ ❤️#MultanUpdates #ExploreMultan #Multan #dhamultan #tiktokpakistan