@successwithivette: Always did my nails at the salon for years! But once I had to cut back on that expense I purchased everything my nail tech was using and went back to doing my own nails. This is why I honestly Love me some Apres Gel x 100% recommend it’s the best product I’ve been using for years! Last the longest too! Get yours today you won’t regret it!

IVETTE C.| TTS
IVETTE C.| TTS
Open In TikTok:
Region: US
Monday 24 August 2026 03:54:35 GMT
3333
18
2
2

Music

Download

Comments

j.torres718
Jennifer ♥️ 👑 :
I gotta do this lol 😂
2026-08-24 10:57:32
1
To see more videos from user @successwithivette, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہم نے ہمیشہ ہر حال میں لوگوں کا دل رکھا ہے، کسی کی ناراضی برداشت نہیں ہوئی، کسی کی خاموشی دیکھی نہیں گئی، کسی کے چہرے پر اداسی اچھی نہیں لگی۔ کوئی روٹھ گیا تو خود ہی منانے چلے گئے، کسی نے بات کرنا چھوڑ دی تو اپنی انا مار کر پہل کر لی، کسی نے برا بھلا کہا تو خاموشی سے سن لیا، اور کسی نے پاگل بنایا تو ہم واقعی پاگل بن گئے، صرف اس لیے کہ سامنے والا خوش رہے۔ ہم نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ ہمارے ساتھ کیا ہو رہا ہے، بس یہی کوشش رہی کہ ہماری وجہ سے کسی کا دل نہ دکھے۔ لوگوں کی خوشیوں کے لیے اپنی خوشیاں قربان کرتے رہے، ان کی غلطیوں کو نظر انداز کرتے رہے، ان کے بدلتے رویوں کو قسمت سمجھ کر برداشت کرتے رہے۔ کسی نے ہماری سادگی کو کمزوری سمجھا، کسی نے ہماری محبت کو مذاق بنایا، اور کسی نے ہماری خاموشی کو ہماری بے بسی سمجھ لیا۔ مگر کسی نے یہ جاننے کی کوشش نہیں کی کہ ہر بات ہنس کر ٹال دینے والا انسان اندر سے کتنا تھکا ہوا ہے۔ ہر کسی کا خیال رکھنے والے کو بھی کبھی کسی کے خیال کی ضرورت ہوتی ہے، ہر کسی کو منانے والے کا بھی کبھی دل کرتا ہے کہ کوئی اسے منائے، ہر کسی کے لیے جھک جانے والے کو بھی کبھی کوئی سینے سے لگائے بغیر نہیں، بلکہ صرف سمجھ لے۔ اب بھی دل میں کسی کے لیے نفرت نہیں رکھتے، بس اتنا سیکھ لیا ہے کہ ہر کسی کا دل رکھتے رکھتے اپنا دل نہیں توڑنا چاہیے، کیونکہ دنیا میں سب کی خوشی کا خیال رکھنے والے اکثر اپنی ہی خوشی سے محروم رہ جاتے ہیں۔ 🥀💔 #khamosh_dil68 #peotry #caption

About